پاکستان فواد چوہدری، آصف زرداری نااہلی کیس: اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب پارلیمنٹ کا کام تھا کہ ایسے سیاسی کیسز عدالتوں میں نہ آئیں، اس سے نقصان عدلیہ کا ہوتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2021 03:27pm
پاکستان الیکشن کمیشن آئینی طور پر سپریم کورٹ کی رائے پر عمل کا پابند ہے، اٹارنی جنرل ای سی پی 3 مارچ کو ہونے والی سینیٹ انتخابات پر اس رائے پر عمل کرے، اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان
پاکستان حکومت کا سینیٹ انتخابات ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کا خیر مقدم الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ یہ بات یقینی بنائے کہ سپریم کورٹ کی رائے کی روشنی میں ووٹ کی رازداری دائمی نہ ہو، وزیر اطلاعات
پاکستان سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے 4 ایک کی اکثریت سے صدارتی ریفرنس پر رائے دی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس سے اختلاف کیا۔
پاکستان وزیراعظم کا تحریک انصاف کی سینیٹ انتخابی مہم کی خود نگرانی کا فیصلہ آج سے وزیراعظم عمران خان صرف سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز کریں گے اور سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رپورٹ
پاکستان ’اوپن بیلٹ یا خفیہ رائے شماری‘، سینیٹ انتخابات کیلئے تیار ہیں، بلاول خفیہ رائے شماری کو آئینی تحفظ حاصل ہے چاہے وہ سینیٹ انتخابات یا عام انتخابات ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کا پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان جماعت اسلامی کی حمایت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کے ووٹوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی
پاکستان پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی توجہ لانگ مارچ سے زیادہ سینیٹ انتخابات پر مرکوز پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو لانگ مارچ کی حکمت عملے طے کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی جس کے گزشتہ ہفتے 3 اجلاس ہوئے، رپورٹ
پاکستان ضابطہ اخلاق کی ’خلاف ورزی’ پر گورنر سندھ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت پیپلزپارٹی کے تاج حیدر کے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں سینیٹ انتخابات کیلئے گورنر ہاؤس استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا۔
پاکستان سینیٹ انتخابات پر صدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ یکم مارچ کو رائے سنائے گی عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، الیکشن کمیشن، ایڈووکیٹ جنرلز، سینیٹ چیئرمین و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان عمران خان ایک بار تو ووٹ چوری کرکے آگئے اب کوئی امکان نہیں، مریم نواز سینیٹ انتخابات،ڈسکہ کےدوبارہ ضمنی انتخاب کےبعد لانگ مارچ کی تیاریاں شروع ہوں گی،ہوسکتا ہےمارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے،لیگی نائب صدر
پاکستان حکومت کے اراکین اور اتحادی ہم سے بھی رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری پہلی بار حکومت کو مجبور کردیا کہ وہ اپنے ہی ایم این ایز، ایم پی ایز، اتحادیوں سے بات کرے تاہم اب بہت دیر ہوچکی ہے، چیئرمین پی پی
پاکستان ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کا گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ پی ٹی آئی سندھ کی مشاورتی کونسل نے وزیر اعظم سے 'غلط فیصلے کرنے' پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کیا، رپورٹ
پاکستان ای سی پی نے صدر اور گورنرز کو سینیٹ انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیا صدر، گورنرز انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیں گے اور اپنے متعلقہ دفاتر اور گھروں کو اس حوالے سے استعمال نہیں کریں گے، ای سی پی
پاکستان سینیٹ انتخابات: سندھ سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری سندھ سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 10 امیدوار میدان میں اتریں گے، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پاکستان بلوچستان سے پی ٹی آئی کے واحد اُمیدوار سینیٹ انتخابات سے دستبردار بی اے پی کے صدر جام کمال خان علیانی نے پی ٹی آئی سے اپنے اُمیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کی درخواست کی تھی، لیاقت شاہوانی
پاکستان سینیٹ انتخابات: پنجاب میں تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب جنرل، ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی 11 نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب
پاکستان سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی عدالت کا سیاست سے تعلق نہیں، صرف آئین کی تشریح کریں گے، چیف جسٹس، ریفرنس پر جواب دیں یا نہ دیں اثرات سیاسی ہی ہوں گے، جسٹس اعجاز
پاکستان سینیٹ ٹکٹ سے متعلق بیان: پی ٹی آئی نے لیاقت جتوئی کو نوٹس جاری کردیا نوٹس میں لیاقت جتوئی سے ان کے متنازع بیان پر 7 روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات ریفرنس: خفیہ بیلٹ سے متعلق معاملات پارلیمنٹ طے کرے گی، چیف جسٹس جہموریت میں فیصلے پارٹی کرتی ہے قیادت نہیں کیونکہ آئین میں پارٹیوں کا ذکر ہے شخصیات کا نہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
پاکستان سینیٹ انتخابات کے بعد ہی الیکٹورل ریفارمز پر قانون سازی کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں اُمیدوار نامزد کیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان سینیٹ انتخابات: 'مالی کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات کیوں نہیں ہوئے؟' ایسے واقعات کی تحقیقات کیلئے کسی نے عدالت، نیب یا ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں سے رجوع کیوں نہیں کیا، صحافی وسیاستدان مسلم پرویز
پاکستان سینیٹ انتخابات: سندھ ہائی کورٹ کے ٹریبونل نے فیصل واڈا کے خلاف اپیل مسترد کردی ٹریبونل ریٹرننگ افسر کی جانب سے فیصل واڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اعتراضات کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔
نقطہ نظر سینیٹ انتخابات: ممبران عوام کو جوابدہ ہیں یا اپنی جماعت کو؟ عوام کو یہ جاننے کا حق حاصل ہے کہ ان کے منتخب نمائندے تمام امور پر کس طرح رائے دیتے ہیں۔ لیکن یہ حق سیاسی جماعتوں کے پاس بھی ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات میں شو آف ہینڈ کا معاملہ کیا ہے؟ آرٹیکل 226 میں ہے کہ سوائے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے تمام انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے، صحافی و سیاست دان مسلم پرویز
پاکستان سینیٹ انتخابات ریفرنس: قانون پر بدنیتی سے عمل ہو تو مسائل جنم لیتے ہیں، عدالت قانون مکمل طور پر معصوم اور اندھا ہوتا ہے، قانون میں جو بھی درج ہے اس پر نیک نیتی سے عمل کرنا ہوتا ہے، چیف جسٹس پاکستان
ویڈیوز پاکستان میں سینیٹ کا قیام اور اس کی اہمیت سینیٹرز کی آئینی مدت 6 برس ہے، ہر 3 برس بعدسینیٹ کے آدھےارکان اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجاتےہیں جبکہ آدھے نئے منتخب ہوکرآتے ہیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار مجھے معلوم ہے کہ میرا اصلی جرم کیا ہے، میرا جرم کچھ اور ہے، سزا کسی اور چیز پر دلوائی جارہی ہے، پرویز رشید
پاکستان سینیٹ انتخابات ریفرنس: انتخابی اتحاد خفیہ نہیں ہوتے، سپریم کورٹ جمہوریت کا تقاضا ہے پارٹی سسٹم مضبوط ہو، جب تک ہم طریقہ کار میں تبدیلی نہیں لائیں گے جمہوریت کی مضبوطی خواب رہے گی، جسٹس عمر
پاکستان سینیٹ انتخابات: الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی نے سندھ سے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کو عام نشست جبکہ سیف اللہ ابڑو کو ٹیکنوکریٹ نشست پر ٹکٹ دیا تھا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین