دنیا قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار امریکا، سلیمانی کے قافلے پر کارروائی کا جواز پیش کرنے یا حملے کے لیے مناسب ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا، اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2020 04:36pm
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے والے کیلئے 30 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے والے کو کرمان کے عوام کی جانب سے انعام ملے گا، ایران رکن پارلیمنٹ
دنیا قاسم سلیمانی کے قتل کی داستان سنانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا سامنا امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس اسٹیشن کےکمرے سے قاسم سلیمانی کےقتل کے حوالے سے صورتحال پر نظر رکھنے کی داستان سنائی تھی، رپورٹ
دنیا ٹرمپ بہروپیا ہے جو ایرانی عوام کو دھوکا دے گا، آیت اللہ خامنہ ای امریکی صدر ایرانی عوام کی حمایت کا دکھاوا کرتا ہے، ایرانی سپریم لیڈر کا 8 برس بعد نماز جمعہ کا خطبہ
دنیا ایرانی میزائل حملوں میں 11فوجی زخمی ہوئے، امریکا کی تصدیق 8جنوری کو الاسد کی ایئربیس پر ایرانی حملے میں کوئی بھی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا تھا، امریکی سینٹرل کمانڈر
دنیا یوکرینی مسافر طیارے کا معاملہ: ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو بنانے والا گرفتار ایرانی میزائل سے یوکرین کا طیارہ تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آئی تھی، گرفتار شخص کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
دنیا جوہری معاہدے کی بنیاد پر تہران کے خلاف کارروائی کے سنگین نتائج ہوں گے،جواد ظریف اگر یورپی ممالک نے تہران کے خلاف کوئی طرز عمل اپنایا تو انہیں نتائج قبول کرنے کیلئے تیار رہنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
دنیا مسافر طیارہ مار گرانے کا واقعہ: ایران نے ذمے داران کو گرفتار کرلیا ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
دنیا یوکرینی طیارے کے متاثرین کو زرتلافی کی ادائیگی میں تعاون کریں گے، ایران ایران اور یوکرین باہم افہام و تفہیم کے ساتھ نقصانات کے ازالے پر بات چیت کریں گے، سربراہ ایرانی سینٹرل انشورنس کمپنی
دنیا طیارہ حملے کیخلاف احتجاج، ایران نے مظاہرین پر فائرنگ کی رپورٹس مسترد کردیں طیارہ حملے کے خلاف ایران میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی جانب سے فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
دنیا عراق میں امریکی فضائی اڈے پر ایک اور راکٹ حملے پر مائیک پومپیو برہم زخمیوں کی فوری صحت یابی کی دعا کرتا ہوں،عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، امریکی سیکریٹری خارجہ
دنیا ایران کے ساتھ فوجی تصادم عالمی امن کو متاثر کرے گا، جاپانی وزیراعظم جاپانی وزیراعظم نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ ممالک سے سفارتی کوششوں میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔
دنیا 'ایران جوہری معاہدے کے تحت وعدوں کی مکمل پاسداری کرے' جولائی 2019 کے بعد سے تہران کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی پر گہری تشویش ہے، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کا مشترکہ بیان
دنیا عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ بغداد کے شمال میں واقع البلد ایئر بیس پر راکٹ حملوں میں 4 مقامی فوجی زخمی ہوگئے، عراقی فوج
دنیا طیارہ حادثے کے خلاف ایران میں حکومت مخالف مظاہرے تہران سمیت ایران کے متعدد شہروں نے مظاہرے کیے گئے جس میں مظاہرین نے طیارہ حادثے کے ذمے داران کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
دنیا امیر قطر کا دورہ ایران: 'تناؤ میں کمی اور مذاکرات ضروری ہیں' شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔
دنیا ایرانی عوام کے ساتھ ہیں، دوبارہ پرامن مظاہرین کا قتل نہیں چاہیے، امریکی صدر مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے اعتراف کے بعد ایران میں ہونے والے مظاہروں کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ترک وزیر خارجہ کا شاہ محمود سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال میولوت چاؤش اولو نے ایران۔امریکا کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا امریکا نے فوج کے انخلا کیلئے مشاورت کی عراقی درخواست مسترد کردی اس وقت جو وفد عراق بھیجا جائے گا وہ فوجیوں کے انخلا کے بجائے ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو بہتر بنائے گا، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
دنیا ایران کا اعتراف : یوکرین نے ذمہ داروں کو سزا دینے اور معاوضے کا مطالبہ کردیا ہم ایران کی جانب سے قصور واروں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کی توقع کرتے ہیں، یوکرینی وزیراعظم
دنیا ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرلیا مسلح افواج کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج کے مطابق انسانی غلطی حادثے کا باعث بنی، ایرانی وزیر خارجہ
دنیا امریکا نے ایران کے 8 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندی کا اعلان کردیا تہران کی کان کنی اور دھات کی پیداوار کی 17 کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، سیکریٹری امریکی محکمہ خزانہ
دنیا ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منشور میں تبدیلی کا مطالبہ نئی شق میں کسی بھی ملک کے اندرونی اور بیرونی امور میں مداخلت، دھمکی یا طاقت کےاستعمال کی ممانعت ہو، وزیرخارجہ جواد ظریف
دنیا امریکا اپنی فوج نکالنے کی تیاری کیلئے وفد عراق بھیجے، عادل عبدالمہدی عراق سے غیر ملکی افواج کے محفوظ انخلا کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے امریکا اپنے وفود بغداد بھیجے، عبوری وزیر اعظم
پاکستان پاکستان، روس خطے میں امن کی بحالی کیلئے مشترکہ کوششوں کے آغاز پر رضامند شاہ محمود قریشی نے اپنےروسی ہم منصب سےٹیلی فونک بات کی اور ایران-امریکا کشیدگی کےبعد خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا ایران-امریکا کشیدگی سے افغان امن عمل متاثر نہیں ہوگا، طالبان امریکا کے ساتھ ایک سال سے زائد عرصے کی بات چیت کے بعد دونوں فریقین امن معاہدے پر دستخط کے قریب پہنچے ہیں، سہیل شاہین
دنیا ایران کے خلاف ٹرمپ کا جنگی اختیار محدود کرنے کی قرارداد کانگریس میں منظور اس قرارداد کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف کسی حملے میں افواج کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔
دنیا عالمی رہنماؤں کا ایران پر یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا الزام شواہد سے معلوم ہوا ہے ایران نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے طیارے کو مار گرایا تھا، کینیڈین وزیراعظم
دنیا 'دنیا پر حکمرانی خوبصورت جنگی ہتھیار نہیں، عوام کرتے ہیں' عوام اب اس خطے میں امریکا کو نہیں دیکھنا چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو
نقطہ نظر ایران امریکا تصادم، کیا خطرہ ٹل گیا؟ اس جنگ میں سائبر جنگ کا استعمال شروع ہوچکا اور اس طرح کا کوئی سائبر حملہ خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کا سبب بن سکتا ہے
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین