سوشل میڈیا پر دونوں کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں یورپی ملک اٹلی کے شہر روم کے سیاحتی مقام پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے انہیں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ساحل عدیم نے پروگرام میں کہا تھا کہ ملک کا جائزہ لیا جائے تو 100 میں سے 25 مرد جاہل نکلیں گے، 50 مرد کم پڑھے لکھے اور 25 فیصد مرد اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں گے۔
چاہت فتح علی خان کا ’بدو بدی‘ گانا 6 جون کو کاپی رائٹس کے دعوے کے تحت ڈیلیٹ کیا گیا تھا اور ان کے گانے کو یوٹیوب پر 2 کروڑ 80 لاکھ بار دیکھا جا چکا تھا۔
وائرل ویڈیو میں اگرچہ بابر اعظم کی جانب سے کہے گئے الفاظ واضح طور پر سنائی نہیں دیتے لیکن یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ ساتھی کرکٹر کی جسامت پر طنز کر رہے ہیں۔
رکن پارلیمنٹ کی جانب سے بل کے مسودے کو لے کر فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین نے ان پر بل چور رکن پارلیمنٹ کا نام رکھ دیا۔
وائرل ویڈیو میں اداکار کی والدہ بتاتی ہیں کہ انہوں نے بیٹے کی کامیابی کے لیے خدا سے دعا کی لیکن غلطی سے یہ دعا نہیں مانگی کہ ان کا بیٹا اچھا بیٹا اور انسان بھی بنے۔