پاکستان ریلی کے دوران شیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں شیر افضل مروت غصے میں نظر آرہے ہیں، کارکنوں کی بھیڑ میں آگے بڑھتے ہی پیچھے مڑ کر ایک شخص کو تھپڑ رسید کردیتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 12:48pm
دنیا نمازیوں کو لاتیں مارنے والا بھارتی پولیس اہلکار معطل نمازیوں کو بھارتی پولیس اہلکار کی جانب سے لاتیں مارنے کی ویڈیو ایک روز قبل وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل ماہرہ خان کی برقع میں بازار گھومنے، رکشے کی سواری کرنے کی ویڈیوز وائرل میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے برقع میں ملبوس اداکارہ کی ویڈیوز شیئر کیں، جن میں ماہرہ خان کو پہنچاننا مشکل ہو رہا ہے۔
پاکستان مریم نواز کی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل مریم نواز نے اے ایس پی شہربانو کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انہیں بہادر افسر قرار دیا اور انہیں تھپکی بھی لگائی۔
پاکستان لاہور میں خواتین کی حلوہ کے پوسٹر اٹھا کر شہربانو کی سربراہی میں ریلی اے ایس پی شہربانو نقوی کی سربراہی میں منعقد کی گئی آگاہی واک میں خواتین نے عربی لفظ حلوہ کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔
لائف اسٹائل مہوش حیات کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو کلپ میں دونوں اداکاروں کو بھارتی پنجابی گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل اداکاروں کی ہجوم سے خاتون کو بچانے والی پولیس افسر کی تعریفیں پنجاب پولیس نے بھی خاتون اے ایس پی کی بہادری کا اعتراف کرتے ہوئے ان کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کا اعلان کیا۔
لائف اسٹائل فضا علی کو دلبر دلبر پر رقص کرنے پر تنقید کا سامنا فضا علی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں انہیں تقریب میں موجود مرد و خواتین کے سامنے رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس میں چور چور کے نعروں کی ویڈیو وائرل عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا۔
لائف اسٹائل شو میں مریم نفیس سے ذو معنی سوال کرنے پر تابش ہاشمی کو تنقید کا سامنا میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ان کے شوہر بھی کراچی سے ہیں، کیا وہ بھی پرفارم نہیں کرتے؟
لائف اسٹائل مداح اسٹیڈیم میں ہراسانی کا شکار بننے والی ثنا جاوید کی حمایت میں آگئے کرکٹ شائقین کی جانب سے اسٹیڈیم میں ثنا جاوید کو نعرے لگا کر ہراساں کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
پاکستان ’پروگرام تو وڑ گیا‘ کی پوسٹ کرنے پر کریم کو تنقید کا سامنا کریم کے ٹوئٹر ہینڈل پر 14 فروری کو مختصر ٹوئٹ کی گئی کہ پروگرام تو وڑ گیا اور بعد ازاں مذکورہ ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا، تاہم تب تک ہزاروں صارفین اسے ری ٹوئٹ کر چکے تھے۔
لائف اسٹائل کیا لڑکی کے لیے کینو نہ چھیلنے والا لڑکا اچھا بوائے فرینڈ نہیں ہوتا؟ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ٹرینڈ کو دنیا بھر میں کینو چھیلنے کا ٹیسٹ یا اچھے بوائے فرینڈ کی تلاش کا ٹیسٹ کہا جا رہا ہے۔
لائف اسٹائل یمنیٰ زیدی کا اپنے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے پر رد عمل گزشتہ ماہ دسمبر کے آخر میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل یشما گل کو سردیوں میں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا اداکارہ نے انسٹاگرام پر سردیوں میں مختصر اور بولڈ لباس پہن کر آگ پر ہاتھ سیکنے کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق