پاکستان پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون جناح ہسپتال کے نفیساتی وارڈ میں داخل خاتون کے پیروں میں بہت سوجن ہے اور وہ بہکی بہکی باتیں کر رہی ہیں، ان کے مختلف ٹیسٹس کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ شائع 01 فروری 2025 07:19pm
لائف اسٹائل علیزے شاہ کو ایک بار پھر بولڈ ویڈیوز پر تنقید کا سامنا اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر فحاشی پھیلانے کا الزام بھی عائد کیا۔
دنیا چینی ملازمین کی بونس کی رقم اٹھانے کی ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو میں ملازمین کو آرام سے ٹیبل پر سجے نوٹوں کو گنتی کرکے ترتیب سے اٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون سے شادی کے خواہش مند لوگ سامنے آگئے امریکی خاتون کراچی کے علاقے گارڈن ایسٹ کے رہائشی 19 سالہ لڑکے ندال احمد میمن کے عشق میں امریکا سے پاکستان پہنچیں تھیں۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کی پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل شاہ رخ خان نے چند دن قبل گلوبل ولیج کلچرل سینٹر میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا، اس دوران انہوں نے متعدد مداحوں کے ساتھ اسٹیج پر تصاویر اور ویڈیوز بھی بنوائی تھیں۔
لائف اسٹائل بظاہر معمر رانا شراب کے نشے میں تھے، فلم ساز ندیم چیمہ معمر رانا کی لڑکھڑانے اور دوسروں کے سہارے چلنے کی ویڈیو چند دن قبل وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل پاکستانی اداکار دودی خان نے راکھی ساونت کو شادی کی پیش کش کردی پاکستانی اداکار کی جانب سے شادی کی پیش کش پر راکھی ساونت نے بھی جواب دیتے ہوئے پیش کش قبول کرلی۔
لائف اسٹائل معمر رانا کی لڑ کھڑانے اور دوسروں کے سہارے چلنے کی ویڈیو وائرل ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی...
لائف اسٹائل چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ویڈیوز وائرل دونوں کی وائرل ہونے والی ویڈیوز کو ابتدائی طور پر چاہت فتح علی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا تھا۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر سے ملنے پاکستان جا رہی ہوں، راکھی ساونت کی ویڈیو وائرل بھارتی اداکارہ پاکستان میں حلوا پوری کھانے ،شادی کرنے اور وسیم اکرم کے ساتھ ’آئٹم سونگ‘ کرنے کی انوکھی خواہش بھی رکھتی ہیں۔
لائف اسٹائل نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان کی ڈانس ویڈیوز وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیوز میں سینیئر اداکاراؤں کو شادی کی تقریب میں بھارتی گانوں پر پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل نیلم منیر کی شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اداکارہ کی رخصتی یا نکاح کے وقت پر بنائی گئی تھی۔
لائف اسٹائل راکھی ساونت کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں راکھی ساونت کو مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل جاپانی اداکارہ کی لاہور میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل کائے اساکرا کی جانب سے بادشاہی مسجد کی سیر کرنےکے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی پھیلنے لگیں کہ جاپانی اداکارہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے جا رہی ہیں۔
Qurat ul ain Siddiqui ’ماحولیاتی بحران کے حل کے لیے میڈیا کو پائیدار موسمیاتی رپورٹنگ کرنا ہوگی‘ قرة العين صدیقی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ: ون ڈے کرکٹ میں کس کا پلڑا بھاری؟ مشتاق احمد سبحانی