ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا استقبال چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود، ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور نے کیا۔
الیکشن کمیشن نے موقف اختیارکیاگیاہے کہ عدالتی فیصلے پر تاخیر کی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی کی استدعا بھی کی۔