سندھ حکومت نے دن کے اوقات میں کراچی میں ڈمپر کی داخلے پر پابندی لگادی۔ ڈمپرز کو رات گیارہ سے صبح چھ بجے تک شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
شائع09 فروری 202501:01pm
تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوابی میں پاور شو کیا, چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے اظہارِ تشکر کے پوسٹرز لگا دیے گئے جن پر وزیراعظم شہبازشریف ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی تصاویر آویزاں ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے آج پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں صوابی میں آٹھ فروری کوہونےوالے جلسے کےبارے میں مشاورت کی جائے گی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ غیرملکی آقاؤں کی پراکسی بنےعناصرکو اچھی طرح جانتےہین۔قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سےدوست نمادشمنوں کوہرصورت شکست دینگے۔