دوران ڈکیتی چھینا گیا موبائل برآمد کر لیا، عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گرفتار ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سٹی پولیس افسر
شائع3 گھنٹے پہلے
سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے ہمارے لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی، لیکن پرامن مارچ کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، سردار اختر مینگل
اپ ڈیٹ3 گھنٹے پہلے
’فرینڈز ٹیب‘ کو فیس بک کے پرانے فیچر یا ٹیب ’فرینڈز رکیسٹ‘ سے تبدیل کیا گیا ہے، یعنی اب صارفین کو ’فرینڈز رکیسٹ‘ کا آپشن نظر نہیں آئے گا
شائع5 گھنٹے پہلے
سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا، جس کے مطابق متعلقہ شعبوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانے والے منصوبوں کی تفصیل جمع کی جائے۔
شائع6 گھنٹے پہلے
ماضی میں بھی کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ تیزی سے کھانا کھانے سے پیٹ پھولنے، بد ہاضمے اور قبض جیسے مسائل ہوتے ہیں۔
شائع7 گھنٹے پہلے
پوری قوم تقاضا کررہی ہے کہ اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، شہباز شریف کا ' پاکستان رب ذوالجلال کا احسان ' کی تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ6 گھنٹے پہلے
دہشتگردی کے غیر روایتی واقعات سے ایک نئی حکمت عملی کے ذریعے غیر روایتی انداز میں نمٹنا ہوگا، ترجمان بلوچستان حکومت اور وصوبائی وزرا کی پریس کانفرنس
شائع9 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کا بارڈر 2600 کلومیٹر کے قریب ہے اور یہ ہموار زمین نہیں ہے بلکہ کہیں پہاڑ اور کہیں وادیاں ہیں، جبکہ فینس کا 92 فیصد کام مکمل ہو چکا، وزیر مملکت برائے داخلہ
اپ ڈیٹ8 گھنٹے پہلے
خاتون ولاگر اور یوٹیوبر کی جانب سے مولانا صاحب سے سبسکرائبرز اور فالوورز بڑھانے کا وظیفہ مانگنے کی وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
شائع9 گھنٹے پہلے
انجلین ملک نے فروری میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے سر کے بالوں کے بغیر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
اپ ڈیٹ10 گھنٹے پہلے
چند دن قبل بھارت کی مقبول گلوکارہ نیہا ککڑ کی جانب سے آسٹریلیا میں ہونے والے میوزک کنسرٹ کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
شائع11 گھنٹے پہلے
جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اجلاس میں قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق
اپ ڈیٹ10 گھنٹے پہلے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر وحید مراد کو جیل بھیجنے کا حکم دیا اور پھر ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔
اپ ڈیٹ10 گھنٹے پہلے
زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
اپ ڈیٹ5 گھنٹے پہلے
عدالت تو بار بار کہہ رہی ہے کہ پانی کے ایشو پر ایمرجنسی ڈکلیئر کریں، گھروں کے باہر گاڑیاں سرعام دھوئی جارہی ہیں، ایک دو گھروں کو جرمانے کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، جسٹس شاہد کریم
شائع13 گھنٹے پہلے
52واں اجلاس ملتوی کیا گیا مگر نئی تاریخ نہیں رکھی گئی، بین الصوبائی مسائل پر پیچیدہ صورتحال پیدا ہوگئی، فوری اجلاس بلایا جائے، خط میں مطالبہ
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
ایسا کوئی بھی قیاس کہ شادی شدہ عورت مالی طور پر اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے، قانونی طور پر ناقابل قبول، مذہبی طور پر بے بنیاد اور اسلامی قانون کی مساوی روح کے منافی ہے، جسٹس منصور
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
ملزم نایاب عرف احمد نے سگے بھتیجے کو بدفعلی کے بعد پھندا لگا کر قتل کیا، لاش ملنے سے تدفین تک تمام مراحل میں گھر والوں کے ساتھ موجود رہا، پولیس
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
واقعہ 25 مارچ کو پیش آیا، موٹرسائیکل سوار 3 ڈاکو شوہر کو درخت سے باندھ کر خاتون کو کھیت میں لے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ملزم علی شیر کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش
اپ ڈیٹ11 گھنٹے پہلے
پوری قوم تقاضا کررہی ہے کہ اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، شہباز شریف کا ' پاکستان رب ذوالجلال کا احسان ' کی تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ6 گھنٹے پہلے
دوران ڈکیتی چھینا گیا موبائل برآمد کر لیا، عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گرفتار ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سٹی پولیس افسر
شائع3 گھنٹے پہلے
سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے ہمارے لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی، لیکن پرامن مارچ کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، سردار اختر مینگل
اپ ڈیٹ3 گھنٹے پہلے
دہشتگردی کے غیر روایتی واقعات سے ایک نئی حکمت عملی کے ذریعے غیر روایتی انداز میں نمٹنا ہوگا، ترجمان بلوچستان حکومت اور وصوبائی وزرا کی پریس کانفرنس
شائع9 گھنٹے پہلے
سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا، جس کے مطابق متعلقہ شعبوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانے والے منصوبوں کی تفصیل جمع کی جائے۔
شائع6 گھنٹے پہلے
جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اجلاس میں قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق
اپ ڈیٹ10 گھنٹے پہلے
عدالت تو بار بار کہہ رہی ہے کہ پانی کے ایشو پر ایمرجنسی ڈکلیئر کریں، گھروں کے باہر گاڑیاں سرعام دھوئی جارہی ہیں، ایک دو گھروں کو جرمانے کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، جسٹس شاہد کریم
شائع13 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کا بارڈر 2600 کلومیٹر کے قریب ہے اور یہ ہموار زمین نہیں ہے بلکہ کہیں پہاڑ اور کہیں وادیاں ہیں، جبکہ فینس کا 92 فیصد کام مکمل ہو چکا، وزیر مملکت برائے داخلہ
اپ ڈیٹ8 گھنٹے پہلے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر وحید مراد کو جیل بھیجنے کا حکم دیا اور پھر ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔
اپ ڈیٹ10 گھنٹے پہلے
52واں اجلاس ملتوی کیا گیا مگر نئی تاریخ نہیں رکھی گئی، بین الصوبائی مسائل پر پیچیدہ صورتحال پیدا ہوگئی، فوری اجلاس بلایا جائے، خط میں مطالبہ
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
ایسا کوئی بھی قیاس کہ شادی شدہ عورت مالی طور پر اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے، قانونی طور پر ناقابل قبول، مذہبی طور پر بے بنیاد اور اسلامی قانون کی مساوی روح کے منافی ہے، جسٹس منصور
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
ملزم نایاب عرف احمد نے سگے بھتیجے کو بدفعلی کے بعد پھندا لگا کر قتل کیا، لاش ملنے سے تدفین تک تمام مراحل میں گھر والوں کے ساتھ موجود رہا، پولیس
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
واقعہ 25 مارچ کو پیش آیا، موٹرسائیکل سوار 3 ڈاکو شوہر کو درخت سے باندھ کر خاتون کو کھیت میں لے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ملزم علی شیر کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش
اپ ڈیٹ11 گھنٹے پہلے
صدر مملکت نے تمام اسٹریٹجک نہروں پر بیک وقت عمل درآمد کی اصولی منظوری دی، ڈان نیوز نے 8 جولائی 2024 کو صدرمملکت کی زیرصدارت اجلاس کےمنٹس حاصل کرلیے۔
شائعدن پہلے
گلشن معمار کے رہائشی پانچ دوست 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر حب پر پکنک منانے جارہے تھے، ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے انہیں ٹکر مار دی، ایس ایچ او سرجانی
شائعدن پہلے
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ انہیں صحافی احمد نورانی کے دو لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 14 دن درکار ہوں گے
اپ ڈیٹدن پہلے
یاستی آمریت میں اضافہ، طاقت کے ذریعے اختلاف رائے کو دبانا، پریس کی آزادی پر پابندیاں اور حکمرانی پر اسٹیبلشمنٹ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ وسیع پیمانے پر عدم اطمینان کا باعث بنا ہے، ایچ آر سی پی
شائعدن پہلے
زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
اپ ڈیٹ5 گھنٹے پہلے
1987 میں کوریا فارسٹ سروس کی جانب سے جنگلات میں لگنے والی آگ کا ریکارڈ شروع کرنے کے بعد سے یہ اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے، وزارت داخلہ و سلامتی
اپ ڈیٹدن پہلے
اگر حماس نے قیدیوں کو رہا نہ کیا تو غزہ کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیں گے، یرغمالی رہا نہ کیے تو دباؤ بڑھاتے جائیں گے، نیتن یاہو کی کھلی دھمکی
اپ ڈیٹدن پہلے
ہم ان دہشت گرد قوتوں کا مقابلہ کرنے اور ان کا خاتمہ کرنے اور انہیں شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کی باؤ فورم میں گفتگو
اپ ڈیٹدن پہلے
کانگریس کا شدید احتجاج، قانون سازوں کا ٹرمپ انتطامیہ پر امریکی فوجی کارروائیوں کو خطرے میں ڈالنے کا الزام، صحافی کو گروپ میں شامل کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
اپ ڈیٹدن پہلے
چینی اداروں کو مبینہ طور پر فوجی مقاصد کیلئے جدید مصنوعی ذہانت، سپر کمپیوٹرز اور ہائی پرفارمنس اے آئی چپس تیار پر نشانہ بنایا گیا، امریکی محکمہ تجارت
شائع2 دن پہلے
ایک ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس میں اینکر نے شہباز شریف سے سرکاری خرچ پر وفد کو عمرہ کرانے اور پھر سعودیہ سے امداد بھی مانگنے پر سوال کیا۔
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
سعودیہ میں دونوں فریقین سے امریکا نے مذاکرات کیے، بحری جنگ بندی کا اطلاق خوراک اور کھادوں کی تجارت پر پابندیاں ختم کرنے کے بعد ہی ہوگا، روس
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
آسکر جیتنے کے بعد توقع نہیں تھی کہ اس طرح کے حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بہت مضبوط حملہ تھا اور اس کا مقصد قتل کرنا تھا، حمدان بلال رہائی کے بعد گفتگو
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
آگ پھیلنے کا سلسلہ 5ویں روز بھی جاری، 42 ہزار 991 ایکڑ رقبہ جل گیا، 27 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں، قائم مقام صدر ہان ڈک سو کی ہلاکتوں کی تصدیق
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
ریپبلکن رکن کانگریس جو ولسن، ڈیموکریٹ رکن جمی پنیٹا کا بل میں پاکستان پر سابق وزیراعظم عمران خان پر ظلم و ستم سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام
اپ ڈیٹ3 دن پہلے
چین کے پاس روایتی ہتھیاروں سے امریکا پر حملہ کرنے، سائبر حملوں کے ذریعے امریکی انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچانے اور خلا میں اس کے اثاثوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے، رپورٹ
شائع25 مارچ 2025 11:22pm
اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے بعد یہ جنگی بلی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس بلی کو لے کر دلچسپ پوسٹ کی جارہی ہیں۔
شائع25 مارچ 2025 11:49pm
پاسپورٹ پر واضح طور پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ 'اسرائیل کے سفر کے لیے کارآمد نہیں ہے' لہذا موجودہ ضوابط کے تحت ایسا کوئی دورہ ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ26 مارچ 2025 12:19am
غزہ میں کھانے پینے کی اشیا ختم، گیس کی سپلائی بھی بند، طبی ساز وسامان اور دوائیں ناپید، صہیونی افواج کی شام کے شہر درعا میں بمباری سے 5 شہری شہید ہوگئے۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 03:30pm
استنبول اور مغربی شہر ازمیر میں بھی احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد ہے، سوشل میڈیا پر 'اشتعال انگیز' مواد شیئر کرنے پر درجنوں افراد زیر حراست
شائع25 مارچ 2025 03:39pm
آبادکاروں کے ایک گروہ نے حمدان بلال پر حملہ کیا، انہیں مارا پیٹا، جس سے ان کا خون بہہ رہا تھا، سپاہیوں نے ایمبولینس پر حملہ کیا جس کے بعد سے ان کا کچھ پتا نہیں، ساتھی ہدایت کار
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 12:57pm
49 سال عمر پائی، 2003 میں ساراٹوگا اسپرنگز، یوٹاہ میں سٹی کونسل کی رکن، 2009 میں میئر منتخب ہوئیں، 2014 میں، میا لو کانگریس کے لیے منتخب ہوئی تھیں۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 02:12pm
قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈ برگ کو گروپ چیٹ میں شامل کرنے کے دعوے کی تصدیق کردی۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 03:40pm
مصری تجویز میں حماس سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر ہفتے 5 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے جبکہ اسرائیل پہلے ہفتے کے بعد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 12:39pm
کنال کامرا کی اتوار کی پرفارمنس میں ایک پیروڈی گانا شامل تھا جس میں ریاستی حکومت کی دوسری اہم ترین شخصیت ایکناتھ شندے کو 'غدار' کہا گیا تھا۔
شائع25 مارچ 2025 09:43am
اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری دوسرے مرحلے کے تیاری کے کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور فارم کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا، پی سی بی
شائع2 دن پہلے
ٹیم سیفرٹ نے 10 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 38 گیندوں پر 97 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے 128 رنز کا ہدف 10 اوورز میں حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
افتتاحی اور اختتامی تقریبات کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو پہلے ہی دعوت نامے بھیجے جا چکے ہیں، سردار محمد بخش مہر
شائع25 مارچ 2025 08:20pm
نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں ایسے میں ون ڈے سیریز میں کئی نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے، اسکواڈ میں پاکستانی نژاد محمد عباس بھی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 10:49pm
حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹا گیا تو شکیب الحسن کینیڈا میں ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کھیل رہے تھے اور واپس بنگلہ دیش نہیں آئے۔
شائع24 مارچ 2025 11:46pm
ڈیوڈ وارنر کو شان مسعود کی جگہ کراچی کنگز کا کپتان بنایا گیا ہے، راچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔
شائع24 مارچ 2025 11:00pm
’لندن میں کالی ٹیکسی کا میٹر تیز بھاگتا ہے اور یہاں آرچر کا میٹر بھی تیز بھاگا ہے‘، آئی پی ایل 2025 کے میچ میں کمنٹری کے دوران بھارتی اسپنر کے ریمارکس
شائع24 مارچ 2025 11:22pm
پشاور زلمی نے کوربن بوش کی جگہ جارج لِنڈے اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے راسی وینڈر ڈوسن کی جگہ آسٹریلیا کے ایلکس کیری کو منتخب کرلیا۔
شائع24 مارچ 2025 09:54pm
محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان 50 اوور کے مقابلے کے دوران 36 سالہ تمیم اقبال کے سینے میں درد ہوا، جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
شائع24 مارچ 2025 05:48pm
’دنیا میں سب سے زیادہ 300،300 کا ذکر کرنے والا شخص وریندر سہواگ‘، دیکھ بھائی تو جانتا ہے کہ میرے پاس ایک اصلی والا ریکارڈ ہے، راولپنڈی ایکسپریس
شائع23 مارچ 2025 11:10pm
221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر، 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، عبدالصمد 44 رنز بناکر نمایاں رہے، جیکب ڈفی نے 4 اور زکرے فولکس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ23 مارچ 2025 03:31pm
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اسکواڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران محمد رضوان کے زوردار چھکے سے باہر بیٹھے نسیم شاہ کا موبائل فون ٹوٹ گیا۔
شائع23 مارچ 2025 07:30pm
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے دوران میں وہاں موجود تھا مگر مجھے اسٹیج پر نہیں بلایا گیا، ہم نے آئی سی سی سے احتجاج کیا تھا مگر انہوں نے تسلی بخش جواب نہیں دیا، سمیر احمد
اپ ڈیٹ22 مارچ 2025 09:25pm
اسکول اور کالج لیول سے ہماری کرکٹ ختم ہوتی جا رہی ہے، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد گراس روٹ لیول سے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا ہے، مشیر چیئرمین پی سی بی
شائع22 مارچ 2025 09:27pm
حسن نواز نے 44 گیندوں پر 7 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی، کپتان سلمان علی آغا کی بھی شاندار ففٹی، شاہینوں نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ21 مارچ 2025 03:41pm
سمیر سید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا تھا، وہ گراؤنڈ میں موجود تھے، ان کو اسٹیج پر نہیں بلایا گیا، اس معاملے پر آئی سی سی کے جواب سے پی سی بی مطمئن نہیں ، اس کا جواب الجواب بھیجا، اب اس کا جواب اب تک نہیں آیا، ترجمان پی سی بی
شائع20 مارچ 2025 09:07pm
یہ کوئی انڈر-14 نہیں، پاکستان ٹیم سیکھنے کی جگہ نہیں بلکہ کارکردگی دکھانے کی جگہ ہے، بورڈ کو ایک مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ21 مارچ 2025 12:40am
سابق کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے باعث 8ویں اور محمد رضوان 9ویں نمبر پر موجود ہیں، شاہین آفریدی 6 درجہ تنزلی کے بعد 30ویں نمبر پر چلے گئے۔
شائع19 مارچ 2025 09:49pm
تمام چیمپئنز ٹرافی آپریشنل اخراجات ایونٹ بجٹ سے پورے کیے گئے، پی سی بی کی میزبان فیس سے کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا گیا، بورڈ ذرائع
شائع19 مارچ 2025 05:12pm
غزہ میں صرف ایک دن میں 123 بچے مارے گئے اگر یہی معاملہ مخالف سمت میں ہوتا تو کیا دنیا کا یہی رد عمل ہوتا؟ عثمان خواجہ کی سوشل میڈیا پوسٹ
شائع19 مارچ 2025 06:03pm
پاکستان اتھلیٹکس اور ارشد ندیم کی کامیابیوں میں میرے کردار کا جائزہ لے اور سول ایوارڈ کے لیے زیر غور لایا جائے، فیاض بخاری کا خط میں حکومت سے مطالبہ
شائع18 مارچ 2025 08:01pm
نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 14ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹم سیفرٹ نے 45 اور فِن ایلن نے 38 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلیں۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 2025 05:33pm
قومی آل راؤنڈر ٹریننگ سیشن کے دوران فلاپی کیپ پہن کر آئے تھے جس پر ’804‘ درج تھا جو سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا قیدی نمبر ہے۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 2025 05:12am
میں نہیں چاہتا میدان میں مشکل وقت گزارنے کے بعد کمرے میں اکیلا افسردہ بیٹھا رہوں، میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا، سابق بھارتی کپتان
شائع16 مارچ 2025 09:05pm
پاکستان کی جانب سے عبدالصمد، حسن نواز اور محمد علی نے ڈیبیو کیا، 8 پاکستانی بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، کیلے جیمیسن مین آف دی میچ قرار
اپ ڈیٹ16 مارچ 2025 03:43pm
پنجاب کی یونیورسٹیز کو ٹیکس ریکوری کے بھیجے گئے فوری نوٹسز ظاہر کرتے ہیں کہ ٹیکس بیوروکریسی کو کس طرح شکاری کلچر نے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔
اپ ڈیٹدن پہلے
نیٹ فلیکس کی نئی منی سیریز تمام والدین کے لیے ویک اپ کال ہے کہ اگرچہ ان کے بچے آنکھوں کے سامنے موجود ہیں لیکن وہ مکمل طور پر محفوظ نہیں۔
شائع2 دن پہلے
سیاسی حل تلاش کرنے کے بجائے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ریاست ایسے اقدامات کا سہارا لے رہی ہے جن سے بلوچستان کی بےچینی میں مزید اضافہ ہوگا۔
شائع3 دن پہلے
پنجاب کے موقع پرست سیاست دانوں کے اس رویے کی وجہ سے مسئلہ بڑھتا گیا اور آج پورا پاکستان بلوچستان بن گیا ہے جبکہ پاکستان کو 'گریٹر پنجاب' میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
شائع25 مارچ 2025 07:48pm
جب تک بی جے پی نے اپنی مذموم سیاست کی وجہ سے اس پورے معاملے کو اپنی فرقہ وارانہ جنونیت میں تبدیل نہیں کیا تب تک کسی کو اورنگزیب یا اس کی قبر سے کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 2025 02:17pm
دو سابق سوویت ایجنٹس نے تسلیم کیا کہ بی ایل اے درحقیقت سوویت کا پروجیکٹ تھا جو بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش تھی کیونکہ پاکستان افغان جنگ میں سوویت کے خلاف تھا۔
شائع24 مارچ 2025 09:01am
انگریز بیوپار کرنے ہندوستان آئے تو نفرتوں کے جنگل کی ذرخیزی میں تیزی سے اضافہ کرنا گوری سرکار کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا اور وہ منافقت کے شہد میں لپٹی باتیں بھی خوب کرنا جانتے تھے۔
شائع21 مارچ 2025 02:45pm
ڈاکٹر مبینہ کے مطابق مسئلے کا آغاز اکثر والدین کے رویوں سے ہوتا ہے کیونکہ والدین بچوں کی توجہ خود سے بھٹکانے کے لیے انہیں موبائل یا دیگر آلات تھما دیتے ہیں۔
شائع20 مارچ 2025 10:50am
علیحدگی پسند گروپوں کے پاکستان دشمن ممالک سے روابط کے پختہ ثبوت ضرور موجود ہیں لیکن یہ اندرونی بے چینی ہے جس کا فائدہ بیرونی طاقتیں اٹھا رہی ہے۔
شائع19 مارچ 2025 11:36am
ٹی ٹی پی کو ہمیشہ بات چیت کے قابل سمجھا گیا لیکن جب بلوچ عوام سے مذاکرات کا خیال پیش کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ ریاست کمزوری ظاہر نہیں کرسکتی۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 2025 04:57pm
چین نے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، اب سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا چین پاکستان کی فوج کو بی ایل اے سے لڑنے کے لیے براہ راست مدد فراہم کرسکتا ہے؟
شائع17 مارچ 2025 09:06am
کراچی سے چند گھنٹوں کی دوری پر رانی کوٹ میں رات بھر ستاروں کا نظارہ کرنا، شہر کے جھمیلوں سے دور ایک ایسی تفریح ہے جو دماغ کو پُرسکون کرتی ہے۔
شائع14 مارچ 2025 03:31pm
زندہ بچ جانے والے مسافروں نے یاد کیا کہ دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے جبکہ انہوں نے مسافروں کی علاقے اور ذات کی بنیاد پر گروہ بندی کی تھی۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 2025 05:25pm
جعفر ایکسپریس حملہ ہمارے لیے ویک اپ کال ہے کہ علیحدگی پسند تنازع مزید وسیع پیمانے پر پھیلنے میں شاید زیادہ وقت باقی نہیں رہا۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 2025 12:21pm
ٹرمپ نے کہا، 'اگر آپ دہشتگردی کی حمایت کرتے ہیں تو امریکا میں آپ کی جگہ نہیں'، معیار یہی ہے تو ٹرمپ، ان کی کابینہ اور سپورٹرز کو بھی اسرائیل کی حمایت پر امریکا سے بےدخل کردینا چاہیے۔
شائع12 مارچ 2025 03:10pm
ایک ایسے کڑے وقت میں کہ جب پریس حملے کی زد میں ہے، ٹاک شوز میں کی جانے والی معذرتوں نے دھچکا پہنچایا ہے کیونکہ یہ معذرتیں نقطہ نظر پیش کرنے پر کی گئی ہیں۔
شائع11 مارچ 2025 01:11pm
معین اختر کی وفات کے 13 سال بعد ان کی تحریر کردہ کتاب شائع ہوئی ہے جوکہ ایک لیجنڈری میزبان، کامیڈین اور اداکار کے طور پر ان کی شخصیت کی حقیقی گواہی دیتی ہے۔
شائع10 مارچ 2025 03:29pm
'مونسٹر' کو پکڑنے پر ٹرمپ کے اظہارِ تشکر کے پیغام سے توقع کے عین مطابق پاکستان متمنی ہے مگر ظاہر ہے اس نے بھارت کو بےچین ضرور کیا ہے۔
شائع10 مارچ 2025 01:14pm
جہاں دنیا بھر میں 30 فیصد خواتین کو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں پاکستان میں 90 فیصد خواتین اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔
شائع08 مارچ 2025 02:09pm
متاثرہ بچے کے والد نے کہا، 'ہمارے قدامت پسند معاشرے میں لوگ بات کرتے ہوئے رعایت نہیں برتتے اور مجھے اس بات کی فکر ہے کہ اس ٹراما کے اس پر کیا جذباتی اثرات مرتب ہوں گے'۔
شائع07 مارچ 2025 02:12pm
رپورٹ جس پریشان کُن صورتحال کی جانب اشارہ کرتی ہے، وہ ہمیں اس مشکل دور کی یاد دلاتا ہے جس کا پاکستان کو تقریباً 20 سال قبل سامنا کرنا پڑا تھا۔
شائع07 مارچ 2025 09:55am
بہ ظاہر ہائبرڈ ماڈل واحد حل تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ یہ غلطی نہ صرف بھارت کو فائدہ پہنچائے گی بلکہ پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ کا مزہ بھی کرکرا کر دے گی۔
شائع06 مارچ 2025 01:12pm
بلوچستان کی ہائی ویز پر ناکہ بندی، ڈکیتیوں اور حادثات کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو خطرات لاحق ہیں جبکہ مقامی افراد کو روزگار کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔
شائع05 مارچ 2025 03:15pm
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے منتخب ٹیم من وعن وہی ہے جس نے چیمپیئنز ٹرافی میں قومی پرچم سرنگوں کیا تھا بس ٹیم سے کراچی کی نمائندگی ختم کردی گئی ہے۔
شائع05 مارچ 2025 11:13am
ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظوں کی اس جھڑپ سے مجھے ایک پرانی چینی کہاوت یاد آگئی جو کچھ یوں ہے کہ 'اگر دشمن غلطی کررہا ہو تو اسے مت ٹوکو'۔
شائع04 مارچ 2025 01:43pm
'میں ایک ایسے والد سے ملا جن کا ایک بیٹا غیرقانونی طور پر یورپ جاتے ہوئے کشتی حادثے میں ہلاک ہوا مگر وہ ایجنٹ سے پوچھنا چاہتے تھے کہ ان کا دوسرا بیٹا اسی طرح یورپ کیسے جاسکتا ہے؟'
شائع03 مارچ 2025 03:31pm
امریکی نائب صدر نے زیلنسکی کو جال میں پھنسایا اور وہ غلطی کربیٹھے، بہ ظاہر یہ اچانک شروع ہونے والی بحث تھی لیکن میرے خیال میں یہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔
شائع03 مارچ 2025 11:53am
چونکہ شادی بہت سے حقوق اور ذمہ داریوں کا نام ہے، اس لیے دونوں فریقوں کی حفاظت اور تنازعات یا ان کے حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے نکاح نامہ واضح اور مؤثر ہونا چاہیے۔
اپ ڈیٹ01 مارچ 2025 02:43pm
'18ویں صدی میں ہمارا خاندان اور دیگر لوگ جو کھڑک میں بسے تھے، جب نقل مکانی کرکے کراچی آئے تب انہوں نے بیوپار کے تحفظ کے لیے یہاں قلعہ تعمیر کرنے کی ضرورت کو محسوس کیا'۔
شائع28 فروری 2025 02:09pm
پختونوں کے لیے موخہ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے کئی زیادہ بڑھ کر ہے لیکن کراچی میں کھلے میدانوں میں موخہ کھیلنے کی وجہ سے حادثات کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
شائع27 فروری 2025 01:03pm
گرین پاکستان انیشی ایٹو کی سرپرست اسٹیبلشمنٹ ہے، ایسے میں حیران کُن نہیں کہ پی پی پی براہ راست اس مسئلے پر تصادم سے گریز کررہی ہے۔
شائع26 فروری 2025 01:43pm
ملک کی تین صوبائی حکومتیں جہاں تین مختلف سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے، تقریباً ایک ہی وقت میں ہائر ایجوکیشن کے شعبے کو اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کررہی ہیں، کیا یہ محض اتفاق ہے؟
شائع25 فروری 2025 03:55pm
آلِ سعود خاندان نے برطانیہ کے کرنل ٹی ای لارنس سے لے کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور تک ایک طویل سفر طے کیا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ دنیا بھی ایک اہم دوراہے پر کھڑی ہے۔
شائع25 فروری 2025 02:16pm
اس امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا کہ طالبان رجیم میں بھی کچھ حلقے طالبان قیادت ملا ہیبت اللہ کو چیلنج کرسکتے ہیں اور ان کے خلاف بغاوت کرسکتے ہیں۔
شائع24 فروری 2025 04:02pm