زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
کانگریس کا شدید احتجاج، قانون سازوں کا ٹرمپ انتطامیہ پر امریکی فوجی کارروائیوں کو خطرے میں ڈالنے کا الزام، صحافی کو گروپ میں شامل کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
ایک ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس میں اینکر نے شہباز شریف سے سرکاری خرچ پر وفد کو عمرہ کرانے اور پھر سعودیہ سے امداد بھی مانگنے پر سوال کیا۔
آسکر جیتنے کے بعد توقع نہیں تھی کہ اس طرح کے حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بہت مضبوط حملہ تھا اور اس کا مقصد قتل کرنا تھا، حمدان بلال رہائی کے بعد گفتگو
ریپبلکن رکن کانگریس جو ولسن، ڈیموکریٹ رکن جمی پنیٹا کا بل میں پاکستان پر سابق وزیراعظم عمران خان پر ظلم و ستم سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام
چین کے پاس روایتی ہتھیاروں سے امریکا پر حملہ کرنے، سائبر حملوں کے ذریعے امریکی انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچانے اور خلا میں اس کے اثاثوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے، رپورٹ
غزہ میں کھانے پینے کی اشیا ختم، گیس کی سپلائی بھی بند، طبی ساز وسامان اور دوائیں ناپید، صہیونی افواج کی شام کے شہر درعا میں بمباری سے 5 شہری شہید ہوگئے۔
آبادکاروں کے ایک گروہ نے حمدان بلال پر حملہ کیا، انہیں مارا پیٹا، جس سے ان کا خون بہہ رہا تھا، سپاہیوں نے ایمبولینس پر حملہ کیا جس کے بعد سے ان کا کچھ پتا نہیں، ساتھی ہدایت کار
مصری تجویز میں حماس سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر ہفتے 5 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے جبکہ اسرائیل پہلے ہفتے کے بعد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کرے گا، سیکیورٹی ذرائع