دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، فرانس، سعودی عرب سمیت کئی ممالک کی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت امریکا اور برطانیہ بھی ایسی ہی ہدایات جاری کر چکے ہیں، حالات کے پیش نظر کئی مغربی ایئر لائنز نے خطے کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔
دنیا نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوچکا ہے، حماس اسرائیل نے حماس کے سیاسی سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو تہران میں ان رہائش گاہ پر میزائل حملے کے ذریعے شہید کیا تھا۔
دنیا بنگلہ دیش میں طلبہ کی سول نافرمانی تحریک کا آغاز، ملک بھر میں مظاہرے بنگلہ دیشی فورسز نے احتجاج کے دوران بچوں کو قتل کیا، گزشتہ ماہ سرکاری ملازمین کے کوٹے کے خلاف مظاہروں میں 200 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے تھے، یونیسیف
دنیا غزہ میں 6 لاکھ 25 ہزار طلبہ کا مکمل تعلیمی سال ضائع ہوگیا اسرائیلی فورسز اب تک کم از کم 9211 طلبہ اور 397 تعلیمی عملے کو شہید کر چکے ہیں۔
دنیا اسرائیل: تل ابیب کے قریب چاقو زنی کا واقعہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی ہشت گردانہ حملہ اسرائیل کے تجارتی مرکز تل ابیب کے جنوبی مضافاتی علاقے ہولون میں مختلف مقامات پر پیش آیا۔
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: انٹونی بلنکن کا برطانوی، فرانسیسی ہم منصبوں سے رابطہ انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ’مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت کا اعادہ کیا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ
دنیا غزہ: اسرائیل کی پناہ گزین اسکول پر بمباری، 17 فلسطینی شہید اسکول کو حماس کی جانب سے سینٹر کے طور پر جنگجوؤں کو چھپانے اور ہتھیار بنانے کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا، حماس کا دعویٰ
دنیا حزب اللہ نے اسرائیل پر ’درجنوں‘ راکٹ داغ دیے حزب اللہ کے حالیہ حملے کے بعد مشرق وسطی میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ مزید سنگین ہوگیا ہے،۔
دنیا امریکا نے اپنے شہریوں سے فوری لبنان چھوڑنے کی اپیل کردی تہران میں حماس سربراہ اسمعیل ہنیہ کے قتل کے بعد ایران نے اسرائیل کے خلاف سخت جوابی کارروائی کرنے کا عزم کیا ہے۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین
Hawwa Fazal جنسی ہراسانی اور دھمکیاں: ’سفید کوٹ پاکستانی خواتین ڈاکٹرز کی حفاظت کا ضامن نہیں‘ حوا فضل