دنیا بنگلہ دیش: سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو ’انسانیت کےخلاف جرائم‘ کے مقدمے کا سامنا یہ مقدمہ دارالحکومت ڈھاکا کے مقامی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل میں دائر کیا گیا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر عطا الرحمٰن
دنیا اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستی کی تعمیر کی منظوری دے دی مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے قریب یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ پر ایک نئی بستی کی منظوری دی گئی ہے، اسرائیلی وزیر
دنیا غزہ میں ظلم جاری، پیدائشی سرٹیفکیٹ لے کر آنے والے باپ کو جڑواں بچوں کی لاشیں موصول محمد ابو القسمان کو اللہ نے جڑواں بچوں سے نوازا اور وہ ان کے برتھ سرٹیفکیٹ لے کر واپس آئے تو انہیں اسرائیلی حملے میں شہید بیوی، ماں اور بچوں کی لاشیں ملیں۔
دنیا طالبان کے اقتدا میں آنے کے 3 سال مکمل، کابل میں فوجی طاقت کا مظاہرہ افغان طالبان انتظامیہ کی جانب سے کابل شہر کے 'غازی اسٹیڈیم' میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا تھا، جہاں ایرانی اور چینی سفارتکاروں نے بھی شرکت کی۔
دنیا سزا یافتہ شخص کو وزیر بنانے پر تھائی وزیر اعظم برطرف ریئل اسٹیٹ ٹائیکون سریتھا تھاویسین 16برسوں کے دوران اس عدالت کی جانب سے برطرف کیے جانے والے چوتھے تھائی وزیر اعظم بن گئے۔
دنیا امریکی فوجی کا چین کو دفاعی معلومات فروخت کرنے کے جرم کا اعتراف کوربین شولٹز نے ہانگ کانگ میں رہنے والے ایک فرد کو درجنوں حساس امریکی فوجی دستاویزات فراہم کیں جو چینی حکومت کے ساتھ منسلک تھا، امریکی محکمہ انصاف
دنیا غیر مقبول جاپانی وزیر اعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان پارٹی کے صدارتی انتخابات میں لوگوں کو یہ دکھانا ضروری ہے کہ جماعت بدل رہی ہے، یہ ظاہر کرنے کے لیے سب سے واضح پہلا قدم میرا الگ ہونا ہے، فومیو کشیدا
دنیا امریکا نے اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی منظوری دے دی اسرائیل کو 18 ارب ڈالر 82 کروڑ ڈالر کے عوض ایف 15 کے 50 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین