غزہ میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی آزادی کا جشن منایا، رہائی پانے والے چند شہریوں کی صحت انتہائی خراب دکھائی دی، 7 فلسطینیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
2021 میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد افغان فوج کے پائلٹس نے ہیلی کاپٹر ازبکستان پہنچائے تھے، کابل نے بھی ہیلی کاپٹرز واپس دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
امریکی صدر محکمہ تعلیم کو بھی بند کرنے کے خواہاں، کانگریس سے منظوری لیے بغیر ٹرمپ کی جانب سے سرکاری اداروں کو بند کرنا غیر آئینی ہوگا، ڈیموکریٹس کا ردعمل
وفاقی جج نے 20 لاکھ سے زائد ملازمین کے لیے ڈیڈ لائن پر عارضی حکم امتناع جاری کردیا، پیر کو ضلعی جج جارج اوٹول لیبر یونینز کے کیس کی میرٹ پر سماعت کریں گے۔
قوانین کا احترام کریں گے، مختلف ریگولیٹری نظاموں کے فوائد ہیں، لیکن معاشی اثرات ہوں گے جو معاشرتی اثرات بن جائیں گے، سربراہ اوپن اے آئی کا برلن کی یونیورسٹی میں مباحثے سے خطاب
ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ ریسٹورنٹس اور غزہ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ہم عرب رہیں گے، اپنی تاریخ کو غیر ملکیوں سے تبدیل نہیں کیا جائیگا، فلسطینی تاجروں کا موقف