ٹول خاص طور پر صحافیوں، ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ میڈیا میں مواد کی تخلیق کے حوالے سے ایک 'مسلسل چیلنج' سے نمٹا جا سکے، یو کے ایس ریسرچ سینٹر
ایران کسی بھی کارروائی کے خلاف اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی مفادات کا بھرپور دفاع کرے گا، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید کا سربراہ یو این کو خط
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم سے مل کر بہت اچھا لگا، میں پاکستان میں آئی ایم ایف اصلاحات کے لیے ان کے پختہ عزم کی حوصلہ افزائی کرتی ہوں، کرسٹالینا جارجیوا کی ایکس پوسٹ
نریدنر مودی رواں ہفتے ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، بھارت ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل سسٹم کے ساتھ چند سو اسٹرائیکرز خریدے گا، اور بعد میں مشترکہ طور پر تیار کرے گا
اوپن اے آئی کا ایک مشن ہے کہ آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس کو تمام انسانیت کیلئے فائدہ مند بنایا جائے، کپمنی کے چیف ایگزیکٹو کا پیرس میں ٹیک بزنس ایونٹ سے خطاب
امریکا میں گوگل میپس استعمال کرنے والے افراد کو 'خلیج امریکا' نظر آئے گا اور میکسیکو میں لوگ 'خلیج میکسیکو' دیکھیں گے، باقی دنیا میں ہر کوئی دونوں نام دیکھے گا، گوگل
آغا خان پنجم نے لزبن میں تخت نشینی کی تقریب میں اسمٰعیلی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی وقف کرنے کا عہد کیا، پوری دنیا سے پیروکاروں کی بیعت قبول کرلی