آپ کا مقصد ہر ملک کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات رکھنا ہے اور پاک-امریکا تعلقات کی مضبوطی عمران خان کی آزادی پر منحصر ہے، جو ولسن اور اگست پلگر کا مشترکہ خط میں مؤقف
ازبک سرمایہ کار اور تاجر سرمایہ کاری کے پُرکشش مواقع سے مستفید ہو سکتے ہیں، اسی طرح خطے کے ممالک گوادر اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے کاروباری سرگرمیاں کرسکتے ہیں، وزیراعظم کا تاشقند میں بزنس فورم سے خطاب
27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا پاک فضائیہ نے تاریخ ساز دفاع کیا تھا، بھارتی طیارہ مار گرایا اور وِنگ کمانڈر ابھی نندن کو قیدی بنالیا تھا، پس پردہ حقائق بے نقاب ہوچکے
ازبکستان پاکستان کا قابل اعتماد شراکت دار ہے، سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، شہباز شریف کی ازبک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
10 لاکھ گولڈ کارڈز کی مالیت 5 کھرب ڈالر ہوگی، اگر ایک کروڑ کارڈ فروخت کرتے ہیں تو یہ فگر 50 کھرب ڈالر ہوگا، ہم پر 35 کھرب ڈالر کا قرض ہے، یہ اچھا ہوگا، امریکی صدر
8 مارچ 2014 کو طیارہ ریڈار اسکرین سے غائب ہوکر لاپتا ہوگیا تھا، مسافروں میں 2 تہائی چینی، ملائیشیا، انڈونیشیا کے علاوہ آسٹریلوی، بھارتی، امریکی، ڈچ اور فرانسیسی شہری شامل تھے
جمعہ تک معاہدہ نہ ہوا تو لڑائی دوبارہ شروع ہوجائے ہوگی یا موجودہ صورتحال برقرار رہے گی، غزہ میں امداد کی بندش کا بھی خدشہ، جنین پناہ گزین کیمپ کا بڑا حصہ مسمار