آرکنساس، ٹیکساس اور میسی سپی میں اموات ہوئیں، گورنر آرکنساس کا ہنگامی حالت کا اعلان، کم از کم ڈھائی لاکھ گھر اور کاروبار اتوار کی صبح تک بجلی سے محروم ہوگئے، ٹریکنگ سائٹ
امریکی صدر نے وینزویلا کے جرائم پیشہ گروہ ’ٹرین ڈی اراگوا‘ کے ارکان کو 1798 کے اجنبی دشمن ایکٹ کے تحت ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا، 14 روزہ حکم امتناعی جاری
ایکواڈور کی کشتی کے ماہی گیروں نے جان بچائی، کشتی پر جمع بارش کے پانی کو پیتا رہا، کیڑوں، پرندوں اور کچھوے کو کھا کر زندہ رہا، آخری 15 دن سے بھوکا تھا، ناپا کاسترو
چھوٹے قصبے کے نائٹ کلب میں آگ ممکنہ طور پر پائروٹیکنک ڈیوائسز کے استعمال کی وجہ سے لگی، کنسرٹ میں نوجوان شریک تھے، زخمیوں کو 30 کلو میٹردور ہسپتال منتقل کیا گیا
حماس نے اسرائیلی حملے کو جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دے دیا، 7 اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 48 ہزار 543 ہوگئی، وزارت صحت