سلامتی کونسل 15 ممالک پر مشتمل ہے، جس میں 5 مستقل اور 10 غیرمستقل ارکان شامل ہیں، غیر مستقل اراکین کو جنرل اسمبلی 2 سال کی مدت کیلئے منتخب کرتی ہے، پاکستان سلامتی کونسل کا 7مرتبہ غیر مستقل رکن رہ چکا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اب ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر انتخاب لڑیں گے، اور انہوں نے بارہا یہ واضح کیا ہے کہ اگر وہ صدر جو بائیڈن سے ہار گئے تو وہ نتیجہ قبول نہیں کریں گے۔
نیویارک کے بروکلن میوزیم میں پولیس صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج میں رکاوٹ بن گئی، پولیس نے فلسطین کے حامی شہریوں کو گھونسے مارے، خواتین کو زبردستی ہتھکڑیاں لگادیں، غیر ملکی میڈیا
ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر 2024 میں ہونے والے الیکشن کی مہم چلانے سے نہیں روکا گیا اور وہ جیل جانے کی صورت میں بھی اپنے حریف جو بائیڈن کے لیے مشکلات کا باعث بنے رہیں گے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ میں معاملے سے واقف شخص کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن پہلے ہی سعودی عرب کو اشارہ دے چکا ہے کہ وہ پابندی ہٹانے کے لیے تیار ہے۔