زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
کراچی اور ڈھاکا میں آب و ہوا کی وجہ سے سب سے زیادہ نقل مکانی کا امکان ہے، ڈھاکا میں30 لاکھ 70 ہزار اور کراچی میں 24 لاکھ اضافی افراد کی آمد متوقع ہے، رپورٹ
اگست 2024 کے بعد سے بھارت نے یومیہ ایک ہزار سے بھی کم میڈیکل ویزے جاری کیے، اس سے قبل یہ تعداد یومیہ 5 سے 7 ہزار تک تھی، بنگلہ دیشی شہری چین اور تھائی لینڈ جانے لگے ہیں۔
شدید موسم نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، خشک سالی سے خوراک کی قلت، سیلاب اور جنگل کی آگ نے 8 لاکھ افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا، ورلڈمیٹرولوجیکل آرگنائزیشن
گڑیا کے گال پر ایک نشان کے بارے میں آن لائن کہا گیا کہ یہ چین کی ’نائن ڈیش لائن‘ سے ملتا جلتا ہے، جس پر حکومت نے معائنے کا حکم دیا، قومی سلامتی کا مسئلہ کہا گیا، رپورٹ
امریکا کو سیاسی خلوص، جلد مذاکرات کی طرف لوٹنا چاہیے، دھمکیوں سے کام نہ لیا جائے، ایرانی اور روسی سفارتکاروں کی میزبانی کے بعد چینی وزارت خارجہ کا بیان
ہزاروں یوکرینی فوجی روس کے گھیرے، کمزور حالت میں ہیں، پیوٹن ان کی جانیں بچائیں، امریکی صدر کا روسی ہم منصب سے اسٹیو وٹکوف کی ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام
لڑائی روکنے کے لیے معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیں، امریکا نے اشارہ دیا ہے کہ اگر کریملن نے انکار کیا تو وہ 'سخت' جواب دے گا، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا دعویٰ
نیشنل پیپلز کانگریس کا اجلاس، مستقبل کی صنعتوں بائیو مینوفیکچرنگ، کوانٹم ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور 6 جی ٹیکنالوجی پر فوکس کرنے پر زور، 20 سال میں 138 ارب ڈالر خرچ کیے جائینگے۔
جاپانی حکومت دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 80 سال مکمل ہونے پر جاپانی شہریوں کے ہاں پیدا ہونے کے بعد فلپائن میں چھوڑے گئے افراد کی وزیراعظم سے ملاقات کروائے گی۔
روسی حملے ظاہر کرتے ہیں کہ روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، زندگی کے تحفظ، فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے روس کیخلاف پابندیاں بڑھائی جائیں، زیلنسکی
بھارتی میزبان خاتون مہمانوں کیساتھ نہر کنارے موجود تھی، موٹرسائیکل سوار اوباش پہنچ گئے، پیسے نہ دینے پر مردوں کو نہر میں دھکیل دیا، خواتین کےساتھ اجتماعی زیادتی کی۔