ڈونلڈ ٹرمپ سلطنت روم کے قیصر نیرو سے مشابہت رکھتے ہیں جو 64ء میں جب روم جل کر بھسم ہورہا تھا تب ایک پہاڑی پر بیٹھ کر ساز بجا رہا تھا۔
شائع15 جنوری 202501:13pm
فصلوں کی باقیات جلانے سے لے کر اسموگ تک، فضائی آلودگی کا بحران مستقبل کے لیے خطرہ ہے جس سے نمٹنے کا واحد راستہ جرات مندانہ تبدیلیاں اور مربوط موسمیاتی سفارت کاری ہے۔
حکومت رضاکارانہ کاربن مارکیٹس اور کمپلائنس مارکیٹ کا قیام کرے گی، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کے پیش نظر ہر 2 سال بعد چاروں صوبوں سے مشاورت کی جائے گی، دستاویز
ہمارے پاس 100 فیصد قابلِ تجدید توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے جس پر منتقلی سے تھرمل اور جوہری توانائی پر انحصار کم ہوجائے گا اور موسمیاتی آفات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مجموعی طور پر 10 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور کرلیں، یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے وزیراعظم کی سبسڈی اسکیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
شراکت داری سے پیغام عالمی سطح تک پھیلے گا، جن صنعتوں نے ماحولیات کو نقصان پہنچایا، بہت جلد آب و ہوا سے ہم آہنگ شعبوں میں تبدیل ہوجائیں گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی، پالیسی کے تحت پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا۔
گزشتہ 10 سال گرم ترین سال ثابت ہوئے ہیں جن میں 2024 بھی شامل ہے، ہمیں تباہی کے اس راستے کو چھوڑنا ہوگا، ہمارے پاس کھونے کیلئے مزید وقت نہیں ہے، انتونیو گوتریس
ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا 6 سالہ پروگرام ٹوباگو، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، پیرو اور ٹرینیڈاڈ میں 9 منصوبوں، کمبوڈیا، بھارت، منگولیا اور پاکستان میں 9 منصوبوں اور ایک عالمی رابطہ منصوبے پر مشتمل ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بے گھر ہونے والے ہر 5 افراد میں سے 4 خواتین ہوتی ہیں جبکہ شدید موسمیاتی آفات خواتین کی تولیدی صحت پر بھی اثرانداز ہوتی ہیں۔
پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ تقریباً 2 لاکھ 56 ہزار افراد قبل از وقت موت کا شکار ہوتے ہیں، متوقع عمر میں تقریباً 4 سال کی کمی ہوتی ہے، مطالعاتی رپورٹ
پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے پاکستان اور جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو نمایاں کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کانفرنس کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
اٹارنی جنرل برائے پاکستان نے بین الاقوامی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک مشاورتی رائے پیش کرے۔
پاکستان کو ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا چین میں موسمیاتی کانفرنس سے خطاب
میڈیکل ویسٹ کی چوری میں منظم مافیا ملوث ہے، ہسپتالوں سے چوری فضلہ گوداموں سے پکڑا ہے، یہ بہت بڑا چیلنج ہے، ڈی جی پاک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اسلام آباد
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا 30.5 سے زائد درجہ حرارت میں کام کرنے کے گھنٹے کے برابر آرام کا مشورہ، یورپی یونین کے نئے قواعد میں عالمی برانڈز پر فیکٹریاں ٹھنڈی رکھنے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بھیجی گئی 40 ٹن امدادی کھیپ میں خیمے، کمبل، لحاف، سلیپنگ بیگ، چٹائیاں اور لائف جیکٹس شامل ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی