وفاق دریائے سندھ سے کینالز نکال کر سندھ کو بنجر بنانا چاہتی ہے جو ہمیں منظور نہیں، دلہا اور دلہن سمیت باراتیوں نے کینالز نہ منظور کے نعرے بھی لگائے۔
شائع6 گھنٹے پہلے
دھوئیں کے ساتھ آنسو گیس کے اخراج سے پولیس لائنز اور ملحقہ رہائشیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا، ایس ایس پی سمیر نور چنا کا واقعے کی تحقیقات کا حکم
خیرپور میں ببرلو بائی پاس پر وکلا کا نہروں کے دھرنا چوتھے روز میں داخل، سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک معطل، سینیئر شرجیل میمن کی مظاہرین سے سڑکیں بند نہ کرنے کی اپیل
ماہرین آبپاشی کی ٹیم نے 13 اور 14 اپریل کو چولستان اور سلیمانکی ہیڈورکس کا دورہ کیا تھا، نہر کے 4 سے 5 کلومیٹر طویل بند پر کام شروع کیا گیا تھا لیکن فی الحال اسے روک دیا گیا ہے۔
آج صبح تقریباً 11:30 بجے خیرپور شہر کے علاقے میں ٹریک بند کیا گیا تھا، تاہم اب ٹریک کو کلیئر کر دیا گیا ہے اور ریلوے کی آمدورفت معمول پر آ گئی ہے، ریلوے افسر کی ڈان ڈاٹ کام سے گفتگو
وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ سندھ کے تحفظات کا خاتمہ کیا جائے،کینالز کے معاملے پر سندھ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، راناثنااللہ
ایک قوم پرست جماعت کے کارکنوں نے مجھ پر حملہ کیا جن کے ہاتھ میں پارٹی کے جھنڈے تھے اور وہ کینالز کی تعمیر کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے، کھیل داس کوہستانی کی ڈان نیوز سے گفتگو
سندھ کو پانی کی 62 فیصد کمی کا سامنا ہے، 1971 میں وزرائے اعلیٰ کے درمیان معاہدہ ہوا تھا کہ جب تک سندھ کو معاہدے کے مطابق پانی فراہم نہیں کیا جائے گا لنک کینالز نہیں کھولی جائیں گی، وزیر آبپاشی
25 گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی، 174 گاڑیوں کی رجسٹریشن عارضی طور پر معطل کی گئی، کارروائیاں جاری رہیں گی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
اپریل کے 10 دن میں 62 فیصد پانی کی قلت کا سامنا رہا، پنجاب کی نہروں کو 54 فیصد پانی کی قلت برداشت کرنی پڑی، وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے خط مسترد کردیا۔
کراچی کے 34 ہزار والدین نے بچوں کو قطرے نہیں پلائے، پولیو سے بچہ معذور ہوگیا تو پوری دنیا میں کہیں علاج ممکن نہیں، 21 اپریل سے انسداد پولیو مہم شروع کرینگے، مصطفیٰ کمال