بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ کا اہم کمانڈر گرفتار، ہوش ربا انکشافات قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ روز اہم آپریشن کیا، کارروائی میں اہم دہشت گرد کمانڈر کو گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 01:41pm
آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن اسٹیبلشمنٹ کو ہر شعبے میں اپنی بالادستی کو ختم کرنا ہوگا، ہم سب اس ملک کے برابر کے شہری ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
بلوچستان کا نئے مالی سال کا 956 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا گیا وزیر خزانہ میر شعیب احمد نوشیروانی نے بجٹ پیش کیا، جس میں 321.2 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات اور 25.4 ارب روپے سرپلس کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
کراچی میں قتل ہونے والے گولڈ میڈلسٹ اتقا کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار ملزمان تربیت یافتہ ہیں جو اتقا کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئے تھے، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے، ذرائع سی آئی اے
بلوچستان: تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 28 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اور بس کے ٹائر برسٹ ہوجانے کی وجہ سے پیش آیا، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے 9 شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کی دراخوست مسترد بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کی درخواست مئی 2023 میں دائر کی گئی تھی، صدر انصاف لائرز فورم