ملک ریاض کا بچنا مشکل ہے، کوئی خوش فہمی میں نہ رہے کہ حالات بدلنے پر ریلیف ملے گا، پاکستان لاکر مقدمات چلائے جائیں گے، وزیر دفاع کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:45pm
جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور مذاکراتی کمیٹی کو پتا بھی نہیں ہوتا، عرفان صدیقی کی بیرسٹر گوہر پر تنقید
شراکت داری فریم ورک سے آئی ٹی کے شعبے میں بھی ترقی ہوگی، آج ہونے والی اصلاحات کئی دہائیوں پہلے ہوجانی چاہیے تھیں، شہباز شریف نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا۔
حکومت ایسے پالیسی بناتی ہے کہ جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے، تجویز ہے منتخب نمائندوں کے مشورے کے ساتھ پالیسیز بنیں گی تو ملک کے لیے بہتر ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی کا تقریب سے خطاب
پی ٹی آئی مذاکرات کی خواہش مند تھی، حکومت کی طرف سے تعاون نہ کرنے پر مذاکرات ختم کیے، 3 ججز پر مشتمل کمیشن بننے پر مذاکرات کیے جا سکتے ہیں، بیرسٹر گوہر
2 سے 3 اسٹیشنز کے لیے رابطہ ہوا ہے، کمپنی پاکستانی صارفین کو براہ راست انٹرنیٹ فراہم کرنا چاہتی ہے، ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو تحریری جواب
پاکستان میں ایپل کی مصنوعات کو تصدیق شدہ ری سیلر سے خریدا جائے، ہیکرز ایپل کے معاون کا روپ دھار سکتے ہیں، کابینہ ڈویژن کا وزارتوں، چاروں صوبوں کو مراسلہ
حکومت چاہتی تو لاپتا افراد کا دیرینہ مسئلہ حل ہوجاتا، پارلیمنٹ پر قانون سازی کے لیے زور نہیں ڈال سکتے، امید ہے حکومت اس معاملے پر ایک جامع فیصلہ کرے گی، جسٹس جمال مندوخیل
کرمنل کارروائی میں اس موقع پر حکم امتناع جاری کرنے کی کوئی عدالتی نظیر موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا پر عدالت کا جواب
واشنگٹن، اسلام آباد کی آزادانہ تذویراتی اہمیت کو تسلیم کرنے کے بجائے بھارت اور چین کے ساتھ اپنے تعلقات کی عینک سے دیکھتا ہے، جلیل عباس، اشرف جہانگیر قاضی، مسعود خالد، قمر چیمہ
دنیا کی 2 ہزار 92 جامعات میں قائداعظم یونیورسٹی، ایئر یونیورسٹی، کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کامسیٹس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے 401 سے 800 کے درمیان پوزیشن لی۔
سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی سوشل میڈیا پر کسی بھی غیر قانونی مواد کو فوری بلاک کرنے کی ہدایت دینے کی مجاز ہوگی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم اتھارٹی سے رجسٹر کرانا لازمی قرار دیدیا گیا۔
ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ہے، کیا کوئی کمپنی جو پاکستان میں بزنس کرنا چاہتی ہے وہ ایسا کرسکتی ہے، سینیٹر افنان اللہ کا قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں اظہار خیال
دل میں ایک طوفان لیے بیٹھا ہوں، اگر یہ بند ٹوٹ گیا تو پھر سب کا بھرم ٹوٹ جائے گا، ہر طرح کے حالات کا سامنا کیا، مگر ایک گواہی کی ضد کی وجہ سے باہر منتقل ہونا پڑا، ایکس پر بیان
پنجاب کے پوٹھوہار ریجن، سندھ اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں ایک جیسی صورتحال کا سامنا، مارچ میں جنوبی علاقوں میں گرمی کا دباؤ بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری