اداکار کے والد بتاتے ہیں کہ ان کے بیٹے کی جانب سے شادی نہ کرنے کی متعدد وجوہات ہیں لیکن وہ اپنے بیٹے کی جانب سے شادی نہ کرنے کے فیصلے کا دفاع نہیں کر سکتے۔
سوشل میڈیا پر اسرائیل حمایتی گروپ کے رہنماؤں کے ہمراہ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا، قومی ٹیم کے سابق کپتان نے صہیونی تحریک کی حمایت سے متعلق دعووں کی تردید کی ہے۔
شوبز شخصیات نے مداحوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہیں گرمیوں اور ممکنہ طور پر کانگو وائرس پھیلنے کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔