پاکستان اپنے برادر ملک میں خوشحالی کا خواہاں ہے، نائب وزیراعظم کی امیر خان متقی سے گفتگو، مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر تبادلہ خیال
اپ ڈیٹ19 اپريل 202503:39pm
گزشتہ سال سلامتی کونسل کی پابندیوں کی کمیٹی کے بند کمرا اجلاس میں طالبان نے اعتراف کیا تھا کہ 10 لاکھ میں سے کم از کم آدھے آلات اب غائب ہوچکے ہیں، بی بی سی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات سے قبل اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے تہران میں ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی۔
دونوں ممالک کے خارجہ سیکریٹریز وفود کی قیادت کریں گے، آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کے لیے ڈھاکا پہنچ گئیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا رواں ماہ بنگلہ دیش کا دورہ متوقع
54 فیصد کو جبری طور پر واپس بھیجا گیا، تنظیم نے واپس آنے والے 10 لاکھ 3 ہزار 563 افراد کو آمد کے بعد انسانی امداد فراہم کی، میزبان ملکوں سے جبری بے دخلی روکنے کا مطالبہ
دوسرے فریق کے حوالے سے مایوس، لیکن اپنی صلاحیتوں سے پر امید ہیں، ایران کی ریڈلائنز واضح ہیں، ایرانی سپریم لیڈر، امریکی ایلچی کا یورینیم افزودگی محدود کرنے کا مطالبہ
ایران کی فوجی صلاحیتیں لا محدود ہیں، قومی سلامتی، دفاع اور فوجی طاقت ہماری ریڈ لائن ہے، ترجمان پاسداران انقلاب علی محمد نینی کا ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بیان
محصولات میں کوئی استثنیٰ نہیں، اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپ اور دیگر مصنوعات اب بھی 20 فیصد محصولات کے تابع ہیں اور ان اشیا کو محصولات کے نئے سلسلے میں منتقل کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا اپنی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھائے، جوابی محصولات کی غلط روایت کو مکمل طور پر ختم کرے اور باہمی احترام کے صحیح راستے پر واپس آئے، ترجمان چینی وزارت تجارت
اینٹی کرپشن کمیشن حسینہ واجد اور ان کے اہل خانہ کیخلاف بنگلہ دیش میں بنیادی ڈھانچے پر خرچ ہونے والے 3 ارب 90 کروڑ پاؤنڈ ز کی خورد برد کی تحقیقات کر رہا ہے
امریکا ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے سے روکنے کیلئےسفارتی حل کی امید رکھتا ہے، لیکن اگر وہ ناکام ہو گیا تو فوج بڑے پیمانے پر کارروائی کیلئے تیار ہے، امریکی وزیردفاع
دوپہر2 بجے تک بیجنگ میں ہواؤں نے 703 درختوں کو اکھاڑ دیاتھا جبکہ بیجنگ کے دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں، بیجنگ دارالحکومت اور بیجنگ ڈاکسنگ پر 693 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
صوبہ بادغیس کے مرکز قلعہ نو میں شہریوں کے سامنے متاثرین کے رشتہ دار نے 2 افراد کو گولیاں ماریں، زرنج اور فرح شہر میں بھی 2 افراد کو پھانسی دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار مذمت
متنازعہ جوہری پروگرام پر ایرانی جوہری توانائی تنظیم اور ایک فرد سمیت پانچ اداروں پر اضافی اختیارات کے تحت پابندیاں عائد کی جارہی ہیں، امریکی وزارت خزانہ
سی 17 طیارے نے اتوار کو قطر کے شہر العدید سے اڑان بھری اور پاکستان کے راستے بگرام ایئربیس پہنچا، طیارے میں سی آئی اے کے ڈپٹی چیف مائیکل ایلس سوار تھے، افغان میڈیا کا دعویٰ
امریکی اقدام بلیک میلنگ ہے، اسے کبھی قبول نہیں کریں گے، امریکا اپنے راستے پر چلنے پر اصرار کرتا ہے تو چین اس کے خلاف آخری دم تک لڑے گا، چینی وزارت تجارت
میرے امریکی خریدار نے چمڑے کے سامان کی کھیپ روکنے کے لیے کہا جس میں بیگ، بیلٹ اور پرس شامل تھے، جن کی مالیت 3 لاکھ ڈالر ہے، ایم ڈی ایسنسور فٹ ویئر اینڈ لیدر پروڈکٹس
1945 میں جنگ کے دوران جزیرے پر موجود جاپان کے 21 ہزار فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ امریکا کو 6 ہزار 800 سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا اور 19 ہزار فوجی زخمی ہوئے تھے۔
ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کیلئے عظیم قرار دیدیا، ابھی چلے جاؤ ورنہ ہم آپ کو گرفتار کر لیں گے، آپ کو قید کر دیں گے اور ملک بدر کر دیں گے، امریکی وزیر قومی سلامتی
احمد آباد، لکھنؤ، کلکتہ، جھاڑکھنڈ، چنئی، سہارن پور سمیت دیگر شہروں میں مسلمانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، درجنوں مظاہرین گرفتار، احتجاج کی کڑی نگرانی