غزہ کے محکمہ شہری دفاع کا مزید 10 ہزار لاشیں ملبے تلے دبے ہونے کا شبہ، تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ٹھکانے لگانے کیلئے 21 سال درکار ہیں، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202512:33pm
جنگ بندی کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی کو ایک بار پھر عالمی ایجنڈے کی ترجیحات میں شامل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جوکہ اس کے مطابق ابراہم معاہدے کے بعد فراموش کیا جارہا تھا۔
یومیہ 600 ٹرک امداد غزہ لائی جائے گی، اسرائیل کی 3 قیدیوں کے نام ملنے کی تصدیق، جنگ بندی میں تاخیر سے آج صبح صہیونی افواج کے حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے
فلسطینی سیکیورٹی فورسز نے جنین شہر اور پناہ گزین کیمپ میں جنگجوؤں کے خلاف کئی ہفتے تک آپریشن کیا، اب گلیوں میں بچھایا گیا بارودی مواد صاف کیا جائے گا، حکام
جنگ بندی معاہدے نے ظاہر کیا کہ دنیا کی سب سے مسلح افواج بھی قابض عوام کے جذبے کو توڑ نہیں پائیں جنہوں نے ہزاروں جانیں تو قربان کردیں لیکن اپنی زمین سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔
فلسطینیوں کی نسل کشی نے بہت سی چیزیں بدل کر رکھ دی ہیں کیونکہ اس المیے میں عالمی قوانین، معاہدوں اور بین الاقوامی اداروں کی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی ہے۔
غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بحال، فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی, نیتن یاہو کا حماس پر فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر’مفاہمت سے پیچھے ہٹنے‘ کی کوشش کا الزام
جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں غزہ کی پٹی کے تمام حصوں میں امدادی سامان کی فراہمی میں اضافے کے علاوہ ہسپتالوں، صحت کے مراکز اور بیکریوں کی بحالی بھی شامل ہے، محمد بن عبدالرحمن الثانی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اچانک اسرائیل کے دورے پر یہ پیغام لے کر پہنچے ہیں کہ 20 جنوری کو حلف برداری سے قبل ایک معاہدہ طے پاجانا چاہیے، الجزیرہ کی رپورٹ
شہدا میں 59.1 فیصد خواتین، بچے اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں، ان میں مرنے والے مزاحمت کار شامل نہیں، غزہ کی آبادی 6 فیصد کم ہوگئی، دی لانسیٹ جرنل
پارلیمنٹ نے ایوان صدر کے لیے ایسے شخص کا انتخاب کیا ہے جسے امریکی منظوری حاصل ہے، پیشرفت سے ملک میں سعودی اثر و رسوخ کے احیا کا بھی اشارہ ملتا ہے، غیر ملکی میڈیا
بےگھر لوگوں اور مشکل حالات سے دوچار لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اضافی رقم درکار ہے، مارچ 2025 تک جاری ہنگامی منصوبے کے تحت فراہم کیا جائے، اقوام متحدہ
کیمروں کی ریکارڈنگ صرف ریاستی سلامتی کی صدارت کی منظوری سے، عدالتی حکم کی بنیاد پر، یا کسی تحقیقاتی اتھارٹی کی درخواست پر منتقل یا شائع کی جاسکتی ہے، وزارت داخلہ
فلسطینی این جی او کی جانب سے برازیل میں چھٹیاں گزارنے والے سابق اسرائیلی فوجی کیخلاف غزہ میں جنگی جرائم کا الزام عائد کیے جانے کے بعد آدھی رات کو ملک سے فرار ہونا پڑگیا