احتجاج کرنے والے نیروبی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کررہے تھے کہ پولیس نے جھڑپ کے بعد مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
شائع25 جون 202411:28pm
موسمی تغیرات کے باعث ہونے والی تباہ کن بارشوں سے 51 ہزار سے زیادہ گھر، 2 لاکھ سے زیاد افراد متاثر ، 155 اموات اور 236 شہری زخمی ہوئے، وزیر اعظم تنزانیہ
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، غیر ملکی میڈیا