غار میں نسخہ جات شو کیس میں رکھے ہوئے تھے، نامعلوم افراد نے منگل کی رات کو غار میں داخل ہوکر 120 قدیم نسخے چوری کیے، ایف آئی آر کا متن
شائع24 جنوری 202502:47pm
'کبوتر پالنا اور انہیں تربیت دینا ایک مشغلہ ہے جو ہم نے اپنے مغل آبا و اجداد سے ورثے میں ملا ہے لیکن جب لوگ اسے 'کبوتر بازی' کہتے ہیں تو ہمیں بالکل اچھا نہیں لگتا'۔
شائع24 جنوری 202502:23pm
جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور مذاکراتی کمیٹی کو پتا بھی نہیں ہوتا، عرفان صدیقی کی بیرسٹر گوہر پر تنقید
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:06pm
اپوزیشن نے نکتہ اعتراض پربولنے کی اجازت مانگی تو اسپیکر نے مائیک دینے سے انکار کر دیا، ارکین کا بینچوں پر کھڑے ہوکر احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:04pm
بلوچ آزادی پسند لیڈرز غیر ممالک میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں، کم علمی کی وجہ سے ریاست کے خلاف ناپاک ذہن سازی کی گئی، دہشت گرد کمانڈر نجیب اللہ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202501:27pm
مقتول صدر کے بھائی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی اور سیاہ فاموں کے حقوق کے کیلئے سرگرم مارٹر لوتھر کنگ کے قتل کی فائلیں بھی پبلک کی جائیں، حکم نامہ جاری
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:03pm
ظہیر محمود کو اقدام قتل اور دہشت گردی کی سازش کا مجرم قرار دے دیا گیا، سزا پوری ہوجائے گی تو ان پر فرانس میں پابندی عائد کردی جائے گی، رپورٹ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202501:04pm
آوازوں کو منتخب طور پر خاموش کرنے سے نہ صرف جمہوریت کمزور ہوگی، بلکہ اداروں پر عوام کا اعتماد بھی ختم ہوجائے گا، ایچ آر سی پی کا انتباہ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202512:09pm
پہلی ششماہی میں چاول کی برآمدات 14.50 فیصد اضافے کیساتھ 1.87 ارب ڈالر رہیں، چینی کی برآمدات 6 لاکھ 32 ہزار 804 ٹن تک پہنچیں، ادارہ شماریات پاکستان
اپ ڈیٹ24 جنوری 202511:57am
شفافیت اور عوامی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے رائے عامہ کا نظام بھی قائم کیا گیا، نئے نظام کے تحت الیکٹرانک بیانِ حلفی بھی اصلاحاتی میں شامل ہے، اعلامیہ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202511:26am
کانگریس عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے، راشدہ طلیب، گریگ کاسر، جیمز پی میک، فرینک پیلون کی نئی کانگریس کو بریفنگ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202510:54am
ڈسٹرکٹ جج جان کوفینور نے ڈیموکریٹک قیادت والی 4 ریاستوں کے اصرار پر حکم امتناع جاری کیا، جس پر ریپبلکن صدر نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے دن دستخط کیے تھے۔
اپ ڈیٹ24 جنوری 202510:41am
سینیٹ میں اس متنازع بل کی منظوری کو مؤخر کیا جائے، بصورت دیگر جے اے سی اپنے احتجاجی لائحہ عمل پر عملدرآمد شروع کردے گی، اعلامیہ
شائع24 جنوری 202512:13am
اوپیک اور سعودی عرب سے مطالبہ کروں گا کہ وہ تیل کی لاگت کم کریں، اگر اس کی قیمتیں کم ہوئیں تو روس۔یوکرین جنگ فوراً ختم ہو جائے گی، امریکی صدر
شائع23 جنوری 202511:40pm
یہ واقعی ہمارے لیے انتہائی خوفناک لمحہ تھا، ہم تقریبا 3 سال سے انتظار کر رہے ہیں لیکن اب کوئی امید نہیں، اسلام آباد میں افغان شہریوں کو پڑھانے والے حسیب اللہ کا رائٹرز کو انٹریو
شائع23 جنوری 202511:23pm
پیکا ترمیمی بل پر حکومت کو کہیں سے ہدایات آئیں ہوں گی جس پر اُن کے چھکے چھوٹ گئے، تحفظات ظاہر کرنے والی پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم بل کی منظوری کے وقت خاموش رہیں، عمر ایوب
شائع23 جنوری 202510:08pm
جب ٹیم جیت رہی ہوتی ہے تو پلینگ الیون برقرار رکھی جاتی ہے، اگر پچ کی کنڈیشن وہی ہوئی تو میرا نہیں خیال کہ کوئی تبدیلی کرنی کی ضرورت ہے، نائب کپتان
شائع23 جنوری 202509:41pm
افغان خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کو ’طالبان کی جانب سے ناقابل قبول مظالم‘ کا سامنا ہے، چیف پراسیکیوٹر کریم خان
شائع23 جنوری 202508:53pm
ماہرین نے ’ریٹنا‘ (retina) میں بلڈ وسلز (blood vessels) کی تبدیلیوں کو دیکھا اور پھر ان تبدیلیوں کو ’وسکیولٹیز‘ (vasculitis) کو جانچا۔
شائع23 جنوری 202508:45pm
ایک مسافر نے ہالینڈ جانے کیلئے ایجنٹ کے ساتھ 50 لاکھ روپے میں معاملات طے کیے، دوسرے مسافر نے جعلی ویزہ پر یونان اور تیسرے نے قطر جانے کی کوشش کی، ترجمان ایف آئی اے
شائع23 جنوری 202508:05pm
پیکا ترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا متاثر نہیں ہوگا، ڈیجیٹل میڈیا نے متوازی اکنامی بنادی ہے جس سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراطلاعات
اپ ڈیٹ23 جنوری 202508:08pm
ماڈلنگ کی دنیا میں بعض اوقات ماڈلز کی رنگت کو گہرا یا سانولا کیا جاتا ہے تاکہ انہیں پہنائے گئے لباس اور بھی زیادہ خوبصورت نظر آئیں، اداکارہ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202507:15pm
زرداری کی طرح اپنے لیے کوئی بلاول ہاؤس نہیں بنوایا اور نہ ہی شریف خاندان کی طرح ’ون ہائیڈ پارک‘ کو دُگنی قیمت پر فروخت کیا، نوجوانوں کیلئے القادر یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا، سابق وزیراعظم کی ٹوئٹ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202508:10pm
حکومت ایسے پالیسی بناتی ہے کہ جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے، تجویز ہے منتخب نمائندوں کے مشورے کے ساتھ پالیسیز بنیں گی تو ملک کے لیے بہتر ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی کا تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ23 جنوری 202505:20pm
شراکت داری فریم ورک سے آئی ٹی کے شعبے میں بھی ترقی ہوگی، آج ہونے والی اصلاحات کئی دہائیوں پہلے ہوجانی چاہیے تھیں، شہباز شریف نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا۔
اپ ڈیٹ23 جنوری 202508:12pm
ہم ادارے کو بچانے کے لیے ہی لگے ہوئے ہیں، کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرسکتے تھے لیکن چاہتے ہیں معاملہ فل کورٹ کو بھیجا جائے، جج سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202504:35pm
1980 کی دہائی میں سلمان خان، ارباز خان اور سہیل خان تینوں کراچی آئے تھے، بولی وڈ اداکار کے رشتے دار ہونے کا دعویٰ کرنے والا خاندان
اپ ڈیٹ23 جنوری 202504:42pm
محبت و خلوص کا جواب اسی طرح دینا بڑی بات ہے، اگر سامنے والا ہمارے پیار کا جواب بھر پور پیار اور خلوص سے نہ دے تو دل خراب ہوجاتا ہے
شائع23 جنوری 202503:29pm
اپوزیشن نے نکتہ اعتراض پربولنے کی اجازت مانگی تو اسپیکر نے مائیک دینے سے انکار کر دیا، ارکین کا بینچوں پر کھڑے ہوکر احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:04pm
غار میں نسخہ جات شو کیس میں رکھے ہوئے تھے، نامعلوم افراد نے منگل کی رات کو غار میں داخل ہوکر 120 قدیم نسخے چوری کیے، ایف آئی آر کا متن
شائع24 جنوری 202502:47pm
جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور مذاکراتی کمیٹی کو پتا بھی نہیں ہوتا، عرفان صدیقی کی بیرسٹر گوہر پر تنقید
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:06pm
بلوچ آزادی پسند لیڈرز غیر ممالک میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں، کم علمی کی وجہ سے ریاست کے خلاف ناپاک ذہن سازی کی گئی، دہشت گرد کمانڈر نجیب اللہ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202501:27pm
آوازوں کو منتخب طور پر خاموش کرنے سے نہ صرف جمہوریت کمزور ہوگی، بلکہ اداروں پر عوام کا اعتماد بھی ختم ہوجائے گا، ایچ آر سی پی کا انتباہ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202512:09pm
شفافیت اور عوامی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے رائے عامہ کا نظام بھی قائم کیا گیا، نئے نظام کے تحت الیکٹرانک بیانِ حلفی بھی اصلاحاتی میں شامل ہے، اعلامیہ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202511:26am
پہلی ششماہی میں چاول کی برآمدات 14.50 فیصد اضافے کیساتھ 1.87 ارب ڈالر رہیں، چینی کی برآمدات 6 لاکھ 32 ہزار 804 ٹن تک پہنچیں، ادارہ شماریات پاکستان
اپ ڈیٹ24 جنوری 202511:57am
کانگریس عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے، راشدہ طلیب، گریگ کاسر، جیمز پی میک، فرینک پیلون کی نئی کانگریس کو بریفنگ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202510:54am
سینیٹ میں اس متنازع بل کی منظوری کو مؤخر کیا جائے، بصورت دیگر جے اے سی اپنے احتجاجی لائحہ عمل پر عملدرآمد شروع کردے گی، اعلامیہ
شائع24 جنوری 202512:13am
پیکا ترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا متاثر نہیں ہوگا، ڈیجیٹل میڈیا نے متوازی اکنامی بنادی ہے جس سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراطلاعات
اپ ڈیٹ23 جنوری 202508:08pm
پیکا ترمیمی بل پر حکومت کو کہیں سے ہدایات آئیں ہوں گی جس پر اُن کے چھکے چھوٹ گئے، تحفظات ظاہر کرنے والی پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم بل کی منظوری کے وقت خاموش رہیں، عمر ایوب
شائع23 جنوری 202510:08pm
ایک مسافر نے ہالینڈ جانے کیلئے ایجنٹ کے ساتھ 50 لاکھ روپے میں معاملات طے کیے، دوسرے مسافر نے جعلی ویزہ پر یونان اور تیسرے نے قطر جانے کی کوشش کی، ترجمان ایف آئی اے
شائع23 جنوری 202508:05pm
زرداری کی طرح اپنے لیے کوئی بلاول ہاؤس نہیں بنوایا اور نہ ہی شریف خاندان کی طرح ’ون ہائیڈ پارک‘ کو دُگنی قیمت پر فروخت کیا، نوجوانوں کیلئے القادر یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا، سابق وزیراعظم کی ٹوئٹ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202508:10pm
شراکت داری فریم ورک سے آئی ٹی کے شعبے میں بھی ترقی ہوگی، آج ہونے والی اصلاحات کئی دہائیوں پہلے ہوجانی چاہیے تھیں، شہباز شریف نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا۔
اپ ڈیٹ23 جنوری 202508:12pm
حکومت ایسے پالیسی بناتی ہے کہ جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے، تجویز ہے منتخب نمائندوں کے مشورے کے ساتھ پالیسیز بنیں گی تو ملک کے لیے بہتر ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی کا تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ23 جنوری 202505:20pm
ہم ادارے کو بچانے کے لیے ہی لگے ہوئے ہیں، کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرسکتے تھے لیکن چاہتے ہیں معاملہ فل کورٹ کو بھیجا جائے، جج سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202504:35pm
پی ٹی آئی مذاکرات کی خواہش مند تھی، حکومت کی طرف سے تعاون نہ کرنے پر مذاکرات ختم کیے، 3 ججز پر مشتمل کمیشن بننے پر مذاکرات کیے جا سکتے ہیں، بیرسٹر گوہر
اپ ڈیٹ23 جنوری 202504:26pm
پاکستان داعش کی معاونت نہیں کررہا، پاکستان میں داعش کے کیمپس کی تردید کرتے ہیں، افغان انتظامیہ پر کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپوں کے خاتمے کے لیے زور ڈالتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202503:41pm
نیلامی میں 12 ماہ کی مدت پر منافع 41 بی پی ایس کم کرکے 11.38 فیصد کر دیا گیا، جو 8 جنوری کی نیلامی میں 49 بی پی ایس تھا، جنوری میں 90 بی پی ایس کی کمی کی جاچکی
شائع23 جنوری 202502:57pm
2 سے 3 اسٹیشنز کے لیے رابطہ ہوا ہے، کمپنی پاکستانی صارفین کو براہ راست انٹرنیٹ فراہم کرنا چاہتی ہے، ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو تحریری جواب
شائع23 جنوری 202501:48pm
مقتول صدر کے بھائی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی اور سیاہ فاموں کے حقوق کے کیلئے سرگرم مارٹر لوتھر کنگ کے قتل کی فائلیں بھی پبلک کی جائیں، حکم نامہ جاری
اپ ڈیٹ24 جنوری 202503:03pm
ظہیر محمود کو اقدام قتل اور دہشت گردی کی سازش کا مجرم قرار دے دیا گیا، سزا پوری ہوجائے گی تو ان پر فرانس میں پابندی عائد کردی جائے گی، رپورٹ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202501:04pm
ڈسٹرکٹ جج جان کوفینور نے ڈیموکریٹک قیادت والی 4 ریاستوں کے اصرار پر حکم امتناع جاری کیا، جس پر ریپبلکن صدر نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے دن دستخط کیے تھے۔
اپ ڈیٹ24 جنوری 202510:41am
کانگریس عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے، راشدہ طلیب، گریگ کاسر، جیمز پی میک، فرینک پیلون کی نئی کانگریس کو بریفنگ
اپ ڈیٹ24 جنوری 202510:54am
اوپیک اور سعودی عرب سے مطالبہ کروں گا کہ وہ تیل کی لاگت کم کریں، اگر اس کی قیمتیں کم ہوئیں تو روس۔یوکرین جنگ فوراً ختم ہو جائے گی، امریکی صدر
شائع23 جنوری 202511:40pm
یہ واقعی ہمارے لیے انتہائی خوفناک لمحہ تھا، ہم تقریبا 3 سال سے انتظار کر رہے ہیں لیکن اب کوئی امید نہیں، اسلام آباد میں افغان شہریوں کو پڑھانے والے حسیب اللہ کا رائٹرز کو انٹریو
شائع23 جنوری 202511:23pm
افغان خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کو ’طالبان کی جانب سے ناقابل قبول مظالم‘ کا سامنا ہے، چیف پراسیکیوٹر کریم خان
شائع23 جنوری 202508:53pm
ٹرمپ انتظامیہ کی متوقع اصلاحات 'بے مثال معاشی خوشحالی' پیدا کر سکتی ہیں، اضافی مواقع پیدا ہوئے تو سرمایہ کاری میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے، سعودی ولی عہد کی امریکی صدر سے گفتگو
اپ ڈیٹ23 جنوری 202503:24pm
افغان اتحادیوں کی حفاظت میں ناکامی دنیا کو خطرناک پیغام دیتی ہے کہ امریکی وعدے مشروط اور عارضی ہیں، یہ فیصلہ عالمی اعتماد کو کمزور کرتا ہے، امریکی عہدیدار
اپ ڈیٹ23 جنوری 202502:59pm
غزہ کے محکمہ شہری دفاع کا مزید 10 ہزار لاشیں ملبے تلے دبے ہونے کا شبہ، تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ٹھکانے لگانے کیلئے 21 سال درکار ہیں، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ23 جنوری 202512:33pm
نسل کشی کےخلاف سرگرم عمل این جی اوز میدان میں آگئیں، آئزک ہرزوگ کے خلاف ’متعدد مجرمانہ شکایات‘ ملیں، پراسیکیوٹر آفس سوئٹزرلینڈ کی تصدیق
اپ ڈیٹ23 جنوری 202503:05pm
حملہ آور نے پارک میں قائم ڈے کیئر سینٹر کے بچوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے افغان شہری کو حملے کے شبے میں حراست میں لے لیا۔
شائع23 جنوری 202502:14pm
اوپن اے آئی، سافٹ بینک اور اوریکل ’اسٹار گیٹ‘ منصوبہ لائیں گے، جس کے تحت ڈیٹا سینٹرز بنائے جائیں گے، اور ایک لاکھ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی، امریکی صدر
اپ ڈیٹ23 جنوری 202511:56am
مرکزی سرمایہ کاروں کے پاس پیسہ نہیں، سافٹ بینک کے پاس 10 ارب ڈالر سے بھی کم ہیں، میرے پاس یہ اچھی اتھارٹی ہے، نئی امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا ایکس پر پیغام
اپ ڈیٹ23 جنوری 202512:19pm
بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر نے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے والے مارکو روبیو کے ساتھ پہلی دو طرفہ ملاقات کی اور مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔
اپ ڈیٹ23 جنوری 202511:24am
ہم نے کبھی تجارت نہیں روکی، 2019 میں بھارت کے ساتھ تجارت روکنے کے لیے اقدامات ان کی طرف سے اٹھائے گئے تھے، ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر
شائع23 جنوری 202512:16am
کسی کی جانب سے ہنگامی زنجیر کھیچنے سے ٹرین میں رک گئی، متعدد مسافروں نے چھلانگ لگا دی اور گزرنے والی ایک اور ٹرین سے ٹکرا گئے، پولیس افسر
شائع22 جنوری 202511:17pm
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا گیا ہے، اس وقت بھی 4 مقامات جل رہے ہیں، محکمہ جنگلات اور فائر پروٹیکشن کیلیفورنیا
اپ ڈیٹ23 جنوری 202509:19am
بھارت 18 ہزار غیر قانونی شہریوں کو واپس لینے کیلئے تیار ہے اور امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے ، اپنے ہنرمند شہریوں کیلئے ویزا کا حصول مزید آسان بنانے کا خواہاں ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ22 جنوری 202510:17pm
اخبار نے تسلیم کیا کہ اس نے 1996 سے 2011 تک شہزادہ ہیری کے خاندان کی ذاتی زندگی میں غلط انداز میں دخل اندازی کرکے ان کی نجی معلومات حاصل کی۔
اپ ڈیٹ22 جنوری 202507:43pm
کینیڈا کی توانائی امریکی مینوفیکچرنگ، کاروبار اور گھروں کو ’قوت‘ فراہم کرتی ہے، 5 بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے واحد کینیڈا کے ساتھ امریکا کی تجارت سرپلس ہے، کینیڈین وزیر اعظم
اپ ڈیٹ22 جنوری 202503:33pm
امریکی سپریم کورٹ نے سنہ 1898 میں پیدائش کے بعد امریکی شہریت کو حق قرار دیا تھا، ہزاروں ملازمین کو برطرف کرکے سیاسی وفاداروں کو تعینات کرنے کا خطرہ ہے، پٹیشنرز کا موقف
اپ ڈیٹ22 جنوری 202502:54pm
یورپی کمیشن کی صدر، چین کے نائب وزیر اعظم اور جرمن چانسلر نے دنیا کے ایسے تصورات پیش کیے، جو خود ساختہ ٹیرف سے محبت کرنے والے ٹرمپ کے تصورات کے برعکس ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ22 جنوری 202510:58am
’اسکی ریزورٹ‘ میں 238 مہمان موجود تھے، لوگوں نے چادریں کھڑکیوں سے باندھ کر چھلانگیں لگا دیں، 9 مشتبہ افراد زیر حراست، صدر اردوان کا آج قومی سوگ کا اعلان
اپ ڈیٹ22 جنوری 202512:21pm
ایک حاملہ خاتون کو حراستی مرکز میں مارا پیٹا گیا، جسے اس کے 2 چھوٹے بچوں کے ساتھ قید کیا گیا تھا، جبری گمشدگیوں کی تحقیقات پر ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
شائع21 جنوری 202509:11pm
ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد کی گئی تقریر میں اعلان کیا کہ اب سے امریکی حکومت صرف دو ہی صنفوں ’مرد اور عورت‘ کو قبول کرے گی، کوئی تیسری صنف قبول نہیں ہوگی۔
اپ ڈیٹ22 جنوری 202511:22am
غیرقانونی امیگریشن روکنے، ماحولیات سے متعلق پیرس ایگریمنٹ اور عالمی ادارہ صحت سے امریکا کی علیحدگی، بائیڈن کے 80 اقدامات کو ختم کرنے سمیت کئی اہم احکامات جاری۔
اپ ڈیٹ21 جنوری 202512:51pm
’بوبو‘ نامی اسمارٹ روبوٹ (اے آئی پالتو جانور) خریدنے کے بعد زندگی آسان ہوگئی، ’گہرے دوست‘ کی تلاش میں پریشان چینی لڑکی کی روداد
شائع21 جنوری 202503:15pm
جب ٹیم جیت رہی ہوتی ہے تو پلینگ الیون برقرار رکھی جاتی ہے، اگر پچ کی کنڈیشن وہی ہوئی تو میرا نہیں خیال کہ کوئی تبدیلی کرنی کی ضرورت ہے، نائب کپتان
شائع23 جنوری 202509:41pm
میڈیکل ٹیم نے صائم ایوب کو آپریشن تجویز نہیں کیا، وہ صرف ری ہیب سے صحتیاب ہوسکتے ہیں تاہم ری ہیب کا دورانہ طے ہونے کے بعد اسکواڈ کا اعلان متوقع ہے۔
شائع21 جنوری 202510:01pm
اطلاعات ہیں کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی میں اپنی جرسی پر میزبان ملک (پاکستان) کا نام نہیں چھاپنا چاہتے، ہمیں یقین ہے آئی سی سی ایسا نہیں ہونے دے گا، پی سی بی عہدیدار کا بھارتی میڈیا کو انٹریو
شائع20 جنوری 202508:36pm
پاکستانی اسپنرز نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی تمام 20 وکٹیں حاصل کیں، ساجد خان 9 وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔
اپ ڈیٹ20 جنوری 202509:09am
ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 137 رنز پر ڈھیر، نعمان علی اور ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ، بالترتیب 5 اور 4 کھلاڑی آؤٹ کیے، ابرار ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
اپ ڈیٹ18 جنوری 202505:35pm
قواعد کے مطابق فنڈز کی منظوری کے لیے پی سی بی کی جانب سے ترقیاتی ورکنگ پارٹی تشکیل دینا ضروری ہے، وزارت قانون سے رائے طلب کرلی گئی۔
اپ ڈیٹ18 جنوری 202502:04pm
قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 3 اسپنرز اور صرف ایک فاسٹ باؤلر کے ساتھ میدان میں اترے گی، محمد ہریرہ ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔
شائع16 جنوری 202510:55pm
روہت شرما نے اس شرط پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کی قیادت کرنے پر رضامندی ظاہر کی کہ وہ اس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے، بی سی سی آئی ذرائع
شائع14 جنوری 202507:16pm
اگرچہ جنوبی افریقہ سے وائٹ واش کا زخم تازہ ہے لیکن توقع ہے کہ قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم کو زِیر کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔
اپ ڈیٹ16 جنوری 202501:52pm
آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جسپریت بمراہ نے 32 وکٹیں حاصل کی تھیں اور انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ15 جنوری 202512:13am
حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ آرزو سے اگست 2019 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شادی کی تھی اور اب دونوں کو دو بچے بھی ہیں۔
شائع14 جنوری 202503:09pm
آئی سی سی ایونٹ میں ٹمبا باؤما پروٹیز کی قیادت کریں گے، وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈن مارکرم، ہینرک کلاسن اور ڈیوڈ ملر ٹیم میں شامل ہیں۔
شائع13 جنوری 202511:03pm
کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر, ایڈم ملن کا انتخاب کیا، مارک چیپمین، فن ایلن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ٹام کوہلر کیڈمور پشاور زلمی، مائیکل بریسویل ملتان سلطانز اور میتھیو شارٹ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل
اپ ڈیٹ13 جنوری 202508:58pm
بابر اعظم کو پی ایس ایل کے بہترین بیٹر کا فین چوائس ایوارڈ دیا گیا اور انگلش بیٹر جیسن رائے کو بہترین انفرادی بیٹنگ میں فینز چوائس ایوارڈ دیا گیا۔
شائع13 جنوری 202506:49pm
سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اپنے سفر کے اختتام کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٗٹ انسٹا گرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔
اپ ڈیٹ12 جنوری 202511:15pm