ایک مسافر نے ہالینڈ جانے کیلئے ایجنٹ کے ساتھ 50 لاکھ روپے میں معاملات طے کیے، دوسرے مسافر نے جعلی ویزہ پر یونان اور تیسرے نے قطر جانے کی کوشش کی، ترجمان ایف آئی اے
سیکیورٹی خدشات اور چوری کی وارداتوں کے باعث کالجز کے داخلی اور خارجی راستوں پر کیمرے نصب کیے جائیں، کیمرے ایک مضبوط سیکیورٹی فریم ورک فراہم کریں گے، مراسلہ
17 جنوری کو 15 سالہ زہرہ بتول گلشن اقبال اور 10 سالہ ایان اورنگی ٹاؤن سے لاپتا ہوا، اس کے علاوہ گمشدہ ہونے والے 14 سالہ مبشر اور 4 سالہ بچی کو ڈھونڈ لیا گیا۔
چند روز قبل گارڈن ویسٹ سے 5 سالہ علیان عرف علی اور 6 سالہ علی رضا لاپتا ہوگئے تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق انہیں موٹر سائیکل پر سوار ایک مرد اور خاتون اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
ڈاؤ ہسپتال میں کھانسی بخار کی علامات کے ساتھ آئے 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے، 10 سے 12 فیصد مریضوں میں انفلوئنزا ایچ 1این 1 کی تصدیق ہورہی ہے، پروفیسر سعید
بدقسمتی سے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، اشتہار کی مجموعی رسائی 3 کروڑ ہے جس میں 7 لاکھ 55 ہزار ردعمل ہیں جن میں سے صرف 10 فیصد منفی تھے، ترجمان
قیدیوں کو جیلوں میں نامساعد حالات کا سامنا، سینٹرل جیل کراچی میں گنجائش سے 250 فیصد زائد قیدی موجود، معمولی جرائم کیلئے غیر حراستی سزائیں اپنانے کی تجویز
ملزمان مکانات کی تعمیر کرنے والے شہریوں کو بائی لاز کی خلاف ورزی کا کہہ کر بلیک میل کرتے اور بھتہ وصول کرتے تھے، گھر سیل کرکے پیسے لیکر ڈی سیل کر دیتے تھے۔
اسرائیل 15 ماہ تک فلسطینیوں کی بدترین نسل کشی کرتا رہا، مگر آج اسی حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا ، یہ امریکا کی بھی شکست ہے۔ آج اہل غزہ سرخرو ہوگئے، حافظ نعیم
واقعہ کورنگی سیکٹر 51 سی میں پیش آیا، نوجوان مسجد سے نکلا تو ڈاکو گھر میں ڈکیتی ڈال کر فرار ہورہے تھے، مظفر کے شور مچانے پر سر میں گولی مار دی، ایس ایچ او اور چوکی انچارج معطل
کامران خانہ جنگی کے بعد لاپتا، بہو اور بچے پناہ گزین کیمپ میں مقیم، پاکستانی سفارتخانہ مدد نہیں کر رہا، والدہ کی سندھ ہائیکورٹ میں دہائی، فریقین سے جواب طلب
یونیورسٹی روڈ پر لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے، ایمانداری سے بتارہاہوں کہ تاخیر کی حقیقی وجوہات ہیں، منصوبہ 2 سال میں مکمل کرلیں گے، سینئر صوبائی وزیر