عبدالمنان نے2007 سے سیکیورٹی فورسز، معصوم شہریوں کےخلاف کارروائیوں میں حصہ لیا، 2014 میں دہشتگرد عبدالمنان کو افغان حکومت نے صوبہ ننگر ہار سے گرفتار کیا تھا۔
اپ ڈیٹ19 جون 202403:53pm
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے 4 اعلیٰ عہدیداروں عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج الدین جلال الدین حقانی پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کی منظوری دی۔
10 مئی کو صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، سیلاب سے سیکڑوں ایکڑ زرعی زمین کے علاوہ سڑکیں اور پل بھی تباہ ہوئے، طالبان حکام
داعش کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرانے اور دیگر مغربی ممالک کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کو روکنے کے لیے کام جاری رکھیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
افغانستان میں شکست کھانے والے طالبان انتظامیہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں، امارت اسلامیہ افغانستان ان جھوٹے الزامات کو مسترد کرتی ہے، ذبیح اللہ مجاہد
قانون نافذ کرنے والے ادارے ان غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا شروع کریں گے جن کے پاس بدھ (کل) کے بعد پاکستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا، نگران وزیر داخلہ
زلزلے میں زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ پچھلے زلزلے میں گھر تباہ ہونے کی وجہ سے اکثر شہری کھلے مقامات پر بیٹھے ہوئے تھے۔ 154 افراد زخمی ہوئے، سربراہ ایم ایس ایف
افغانستان میں برطانوی افواج کے لیے کام کرنے والے ہزاروں افغان پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں کیونکہ رشی سونک نے ان کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کرائی تھی۔