ویڈیوز ’اداروں کی نجکاری کا عمل شفاف ہوگا‘ اسٹیل ملز پر کئی سو بلین روپے ضائع ہوچکے، کیوں اب تک پرائیویٹائز نہیں ہوئی، اسحٰق ڈار
ویڈیوز عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ قومی مسئلہ ہے ، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان
ویڈیوز لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ناکام پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد بھی لاہور میں مالکان کی جانب سے پیٹرول پمپس بند نہیں کیے گئے۔
ویڈیوز اے ٹی سی لاہور نے شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا 8 جولائی کو شاہ محمود قریشی کی پیشی کے لیے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس بھیج دیا
ویڈیوز پنجاب بھر میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی تیاریاں پنجاب حکومت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارشات بھیج دیں۔
ویڈیوز سندھ ہائیکورٹ کا فیملی اپیل پر تاریخی فیصلہ شادی کے وقت یا علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے، عدالت
ویڈیوز پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی گرفتاری کے خصوصی مناظر! تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ڈی سی آفس کے باہر سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔
ویڈیوز خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ناقص کارکردگی والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کے پوسٹ مارٹم کا اشارہ دے دیا۔
ویڈیوز پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض سپریم کورٹ میں انتخابی ٹربیونلز کے معاملے پر الیکشن کمشین کی اپیل کی سماعت
ویڈیوز بھٹو کے خلاف بیان: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ایم کیو ایم پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر پارٹی لیڈر نے معافی مانگ لی
ویڈیوز چاہت فتح علی خان پر 18 کروڑ کا جرمانہ اور معافی کا مطالبہ بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔
ویڈیوز کراچی: احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج مستقلی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش۔
پاکستان کراچی: احتجاجی اساتذہ اور سیکریٹری تعلیم سندھ کے درمیان مذاکرات کامیاب کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ نے سندھ اسمبلی کی جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے مظاہرین کو آرٹس کونسل کے قریب روک لیا۔
پاکستان ایشین و نیشنل تائی کوانڈو چیمپئن محمد حماس ایک ہفتے سے لاپتا محمد حماس نے جونئیر اور سینئر کیٹیگری میں ملکی سطح پر متعدد ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔
ویڈیوز خیبرپختونخوا میں مون سون کے دوران سیلاب کا خدشہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے نمٹنے کےانتظامات کی ہدایت کردی.
ویڈیوز کندھ کوٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکووں کا حملہ پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔
ویڈیوز گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ویڈیوز بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان بری ملزمان پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا مقدمہ درج تھا۔
ویڈیوز دورہ تاجکستان، شہباز شریف کے ساتھ گارڈ آف آنر کے دوران کیا ہوا؟ صدارتی محل آمد پر شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف کا تاجک کابینہ سے تعارف کرایا گیا۔
ویڈیوز ’ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں ہیں‘ سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں، پرفارمنس بری کے بعد تنقید کیلئے تیار ہیں، کرکٹر محمد رضوان
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب