ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً ہر 20 میں سے ایک خاتون ویجینسمز کی حالت میں مبتلا ہے جس کے بارے میں کسی کو بتانے میں وہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔
شائع28 اکتوبر 202412:20pm
'50 سال پہلے آکسفورڈ سے سیاست اور معاشیات کے طالب علم کے طور پر عمران خان نے آزادی اور انصاف کےحوالے سے جو کچھ سیکھا اس کی جھلک پی ٹی آئی میں نظر آتی ہے'۔
چیمپیئنز لیگ میں میچز کی تعداد بڑھا دینے سے شائقین کی اسٹیڈیم حاضری اور ان کے جوش و ولولے میں کمی واقع ہوسکتی ہے یعنی یوئیفا نے نئے فارمیٹ کے نام پر جوا کھیلا ہے۔
کلہوڑوں نے ان دنوں کی ریاستوں سے لڑنے کی کوشش کی اور سمندر کنارے یا کوہستانی پٹی میں رہنے والے قبائل کو آپس میں لڑوایا تاکہ ان جھگڑوں کی وجہ سے وہ اپنی طاقت کو اور وسعت دے سکیں۔
دو دن قبل ترکش ایئرلائن کے جہاز میں پائلٹ انتقال کرگئے، اگر جہاز میں صرف دو ہی پائلٹ ہوں اور ان میں سے ایک کا انتقال ہوجائے تو جہاز کیسے اتارا جاتا ہے؟
'مجھے اس دن ایسا لگا کہ جیسے قیامت آ چکی ہے'، 19 سالہ دیما النجار 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات اور اس کے بعد ایک سال میں پیش آنے والے مصائب کی روداد سناتی ہیں۔
'اسرائیلی عسکریت پسندی اور امریکا کی حمایت کے لیے اسرائیلی بچوں کے سر قلم ہونے کا جھوٹ ہی سب کچھ ہے جبکہ دوسری جانب فلسطینی بچوں کے سر قلم ہونے کی حقیقت کوئی معنی نہیں رکھتی'۔
دفاتر میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو خود تو کچھ نہیں کرتے اور اگر کسی کا کام بننے لگے تو اس میں روڑے، بجری، سیمنٹ اور سریا سب کچھ اڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔
10 سال کی عمر میں مانسہرہ کے سراج غلط ٹرین میں سوار ہوکر بھارت پہنچ گئے تھے جہاں اگلی دودہائیوں تک انہوں نے اپنی ایک زندگی بنائی لیکن 22 سال بعد انہیں ڈی پورٹ کرکے اپنے بیوی بچوں سے جدا کردیا گیا۔
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اب چھٹی بار خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے لیکن اس کی وجہ پہلی دفعہ ہم انسان ہیں تو کیا ہم اس تباہی کو روکنے کے لیے بروقت کچھ کر پائیں گے؟
کبھی کبھی اناؤں کے ریگستان اتنے پیاسے ہوتے ہیں کہ ایک دو لوگوں کے خون سے ان کی پیاس نہیں بُجھتی، قدیم کراچی میں لڑی جانے والی قبائلی جنگیں اس کی مثال ہیں۔
قدیم کراچی میں کلمتی بلوچ، جوکھیا اور بُرفت قبائل آپس میں لڑتے ضرور تھے لیکن تاریخ کا مطالعہ کرکے خیال آتا ہے کہ ان کی کہیں نہ کہیں آپس میں اچھی کیمسٹری تھی۔
سائنسدانوں کے مطابق دریا میں پانی کا معیار جانچنے کا سب سے اہم ذریعہ میٹھے پانی کی ڈولفنز کی صحت اور ان کی بقا ہوتی ہے جبکہ دریائے سندھ میں صورت حال تشویش ناک ہے۔
آسٹریلیا سے کلین سویپ کے بعد شان مسعود کو ایک بار پھر کپتانی کا موقع دیا جارہا ہے، توقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف ناقابلِ شکست رہنے کا پاکستانی ریکارڈ برقرار رکھیں گے۔
مکران سے ملیر اور ملیر سے میرپور ساکرو تک بنی ہوئی اُن شاندار چوکنڈی قبرستانوں کی تخلیق کے سفر کی سیکڑوں کہانیوں میں سے ایک مختصر سی کہانی کا ذکر کرتے ہیں۔
حالیہ نفرت انگیز واقعات کے بعد برطانیہ میں پہلی بار مجھے غیریقینی کا احساس ہوا کہ جس ملک کو آپ اپنا گھر سمجھتے ہیں وہاں بھی آپ خود کو خطرے میں محسوس کرسکتے ہیں۔
مجھے اپنے شوہر کی جھلک دیکھے 19 سال بیت چکے جن سے میں سب سے زیادہ محبت کرتی تھی، لیکن اس کے باوجود میں آج تک اس امید پر قائم ہوں کہ ہمیں انصاف ضرور ملے گا۔