گزشتہ ماہ وفاقی کابینہ کو بھیجے گئے ابتدائی مسودے پر سیاسی جماعتوں اور ڈیجیٹل حقوق کے رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد مجوزہ ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی (ڈی آر پی اے) میں کچھ تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔
قرآن پاک کی بے حرمتی اور عیسائی خاندانوں اور ان کے گھروں پر حملہ کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں، ایسے جرائم کی سماعت کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں، اسلامی نظریاتی کونسل
پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد میں زیادہ محتاط رہنا چاہیے تھا، الیکشن کمیشن نے بہت سے دیگر معاملات میں نرم رویہ اختیار کر رکھا ہے، سربراہ پلڈاٹ