پاکستان مفتاح اسمٰعیل، شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ لانچ کردی عوام پاکستان کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کو 'عوام پاکستان: بدلیں گے نظام کی ٹیگ لائن کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
امارات کا تاریک پہلو پاکستان میں سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان نے اپنی ناجائز دولت دبئی میں چھپا رکھی ہے۔
پاکستان دبئی پراپرٹی لیکس میں سابق فوجی افسران کی جائیدادیں بھی شامل سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے اور ان کی اہلیہ اس جائیداد کی موجودہ مالکن ہیں۔
دنیا پاکستان ’انتہائی خطرناک‘ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں، برطانوی حکام پاکستان کی ٹریول ایڈوائزری کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جسے آخری بار 24 جنوری کو اپڈیٹ کیا گیا تھا، حکام
دنیا لندن: برطانوی پولیس افسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی کو سزا ملزم پیراں دتہ خان گرفتاری سے بچنے کیلئے قتل کے 2 ماہ بعد پاکستان فرار ہو گیا تھا، 2020 میں اسے اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کو پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں میں فلائٹ آپریشن بحال ہو جائے گا، وزیر خارجہ
پاکستان ’ملک میں بے یقینی بڑھے گی‘، سیاستدان صرف اس بات پر متفق ! آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ سے گفتگو میں پاکستان کے سینیئر سیاسی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آنے والے دن ملک میں بے یقینی کی صورتحال پیدا کریں گے۔
پاکستان موجودہ منظرنامے میں انتخابات تباہ کن، ایک مذاق ثابت ہوں گے، عمران خان جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کا مضمون برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع، پارٹی ذرائع کا بیان پر تبصرے سے گریز
لائف اسٹائل برطانیہ سے غائب ہونے والے فن پارے لاہور کے کباڑیے کی دکان سے کیسے ملے؟ ان فن پاروں کو ڈھونڈنے کے لیے دونوں ماں بیٹی نے کئی ماہ تک تلاش جاری رکھی لیکن آخر کار انہوں نے ہار مان لی تھی۔
پاکستان پولیس نے بلوچ مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک دیا جناح ایونیو، ناظم الدین روڈ اور چائنہ چوک انڈر پاس سمیت پریس کلب کی طرف جانے والی سڑکوں پر پولیس کی نفری تعینات رہی۔
دنیا برطانیہ: بہو پر ظلم ڈھانے والے پاکستانی خاندان کے 4 افراد مجرم قرار ملزمان نے ایمبولینس بلانے میں تاخیر کی اور امبرین 3 روز تک بےہوش رہی، بروقت علاج نہ ہونے کے سبب وہ 8 برس سے نیم بےہوشی کی حالت میں ہے۔
دنیا برطانوی رکن پارلیمنٹ کا خاندان غزہ کے چرچ میں پھنس گیا پوپ فرانسس نے ہفتے کو 2 خواتین کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور ایک بار پھر کہا کہ اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
دنیا برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام نالاں فیملی کو اسپانسر کرنے کے لیے برطانوی حکومت کی جانب سے کم از کم آمدنی کی حد 18 ہزار 600 پاؤنڈز سے بڑھا کر 38 ہزار 700 پاؤنڈز کردی گئی ہے۔
دنیا آئرلینڈ: اسکول میں چاقو زنی کی واردات کے بعد پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے پولیس نے 34 افراد کو گرفتار کیا ہے، یہ لوگ آئرلینڈ کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں، وزیراعظم آئرلینڈ
دنیا غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی، برطانوی یونیورسٹی نے طلبہ کو معطل کردیا نام نہاد ترقی پسند سیاست کے لیے مشہور ایس او اے ایس یونیورسٹی آف لندن نے غزہ ریلی کے بعد طلبہ کے خلاف اقدامات شروع کر دیے۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ’الوداعی ملاقات‘؟ ملاقات ان حالات میں ہوئی جب شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے اس طرح کی مبینہ خبریں سامنے آتی رہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) سے مایوس ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیب قانون کو پاکستان کیلئے ’تباہ کن‘ قرار دے دیا نیب کی موجودگی میں کوئی بھی سرکاری ملازم کسی فائل پر دستخط کرنے اور تاجر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار نہیں، یہ ایک کالا قانون ہے، ملک احمد خان
دنیا سارہ شریف قتل کیس: برطانوی پولیس مزید معلومات کی خواہاں نئی تصاویر اس امید کے ساتھ جاری کی ہیں کہ اس سے مزید ایسے لوگ آگے آئیں گے جو سارہ شریف اور اس کے خاندان کو جانتے ہیں، برطانوی پولیس
پاکستان پاکستان پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد ہی شہباز شریف کی دوبارہ لندن روانگی پر چہ مگوئیاں سابق وزیراعظم اپنے طبی معائنے اور نواز شریف سے مشاورت کے لیے پہلے ہی تقریباً ایک ماہ لندن میں گزار چکے ہیں۔
پاکستان نواز شریف کی واپسی سے قبل لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم سے مشاورت سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا سربراہ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان واپسی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ