وفاقی وزیر ہاوسنگ ریاض پیرزادہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، اس کے علاوہ دیگر ارکین میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکریٹری پاور، سیکریٹری ہاؤسنگ شامل ہیں۔
ترقی کے لیے کانٹوں سے گزرنا ہو گا، کوئی جادو ٹونا کام نہیں آئے گا، ایک روٹی چاروں بھائیوں نے مل بانٹ کر کھانی ہے، شہباز شریف کا ایس آئی ایف سی کے 10ویں اجلاس سے خطاب
تہران پہنچنے کے بعد وزیراعظم تعزیتی ہال گئے اور ایرانی صدر اور رفقا کےجاں بحق ہونے پر ایرانی حکام سے اظہار تعزیت کیا۔ ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات بھی کی۔
کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے پاسپورٹ رولز 2021 میں ترامیم کی منظوری دی، جو ملک کے ٹاپ ٹیکس دہندگان اور برآمد کنندگان کو آفیشل پاسپورٹ کا اجرا میں اہم پیش رفت ہے۔
طلبہ 18 جولائی کو ساڑھے 12 بجے ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں، سزا میں جرمانہ، سہولیات اور رعایتیں ختم کرنے اور یونیورسٹی سے خارج کرنا بھی شامل ہے، نوٹس