صبح 4 بج کر 40 پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کینٹ میں داخلے کی کوشش کی، سیکورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن بھی شروع کر دیا ہے، ذرائع
آرمی چیف نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت اور سوگوار خاندانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر