الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرنے والا آرڈیننس اب ایک قانون ہے، لہٰذا لاہور ہائی کورٹ کا حکم بے معنی ہے اور اسے جلد ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، سینئر عہدیدار ای سی پی
پی ٹی آئی نے 9 جون 2022 کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے تھے جس کیس کو الیکشن کمیشن نے تقریباً ڈیڑھ سال تک گھسیٹنے کے بعد نومبر 2023 میں کالعدم قرار دے دیا تھا۔
کالعدم ٹی ٹی پی کے 5 سے 6 ہزار عسکریت پسند افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، ان کے خاندانوں کو بھی شامل کریں تو تعداد 70 ہزار تک پہنچ جائے گی، آصف درانی