صحت کوکو پاؤڈر کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر کم کرنے میں مددگار کوکو بیج یا پاؤڈرعام طور پر چاکلیٹ، کافی، چائے کی پتی، آئس کریم، مشروبات اور ادوایات بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
صحت تنہائی سے فالج کے امکانات بڑھنے کا انکشاف تنہائی کے شکار افراد یا کسی بھی فرد کے سماجی بائکاٹ سے اس کی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
صحت پلاسٹک کی بوتلوں سے خارج ہونے والے کیمیکلز صحت کے لیے خطرناک قرار ماہرین نے تحقیق کے دوران 6 اقسام کی بوتلوں سے سورج اور کمروں میں لگی لائٹس سے خارج ہونے والے کیمیکلز کا جائزہ لیا۔
صحت گرم موسم سے اسقاط حمل کے خطرات بڑھنے کا انکشاف تحقیق کے دوران ماہرین نے 800 سے زیادہ حاملہ خواتین کے ڈیٹا اور انہیں درپیش ہونے والی پیچیدگیوں کا مطالعہ کیا۔
صحت دنیا میں پہلی بار مرگی سے بچاؤ کی ڈیوائس مریض کی کھوپڑی میں لگادی گئی ڈیوائس نصب ہونے کے بعد مریض بچے کی صحت بہتر ہے، انہیں پڑنے والے مرگی کے دوروں میں 80 فیصد تک کمی آ چکی، ماہرین
صحت پیدل گھومنا کمر درد کے خاتمے میں مددگار ثابت اگرچہ پیدل چلنے کو وزن کم کرنے سمیت متعدد طبی مسائل کو کم کرنے میں مددگار قرار دیا جاتا ہے، تاہم تازہ تحقیق سے معلوم...
پاکستان سندھ کا پہلا ہیومن ملک بینک غیر فعال کردیا گیا پہلے ہیومن ملک بینک کو اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے رہنمائی دیے جانے تک بند کردیا گیا، محکمہ صحت سندھ
دسترخوان پروٹین سے نظام ہاضمہ بہتر ہونے اور وزن نہ بڑھنے کا انکشاف پروٹین پر مشتمل غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور خصوصی طور پر نظام ہاضمہ یعنی معدے، آنت، جگر اور غذائی نالی کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے، ماہرین
صحت گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں درد کیوں ہوتا ہے؟ عام طور پر ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ آخر گوشت کھانے سے پیٹ میں درد یا گیس سمیت ہیضہ کے مسائل کیوں ہوتے ہیں؟
دسترخوان عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے کے ساتھ امراض سے بچنے کے لیے مفید ٹپس عید کی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ضروت ہوتی ہے۔
دسترخوان عید قرباں پر کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پرکیا اثرات پڑتے ہیں؟ کچھ افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، مغز، کلیجی اور زبان کا گوشت کھانے کا شوق ہوتا ہے۔
صحت شدید گرمی انسان کیلئے خطرناک کیوں ہے اور اس سے کیسے محفوظ رہا جائے؟ سردی ہو یا گرمی، دونوں موسم میں زیادہ درجہ حرارت انسان کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے۔
صحت میکسیکو میں برڈ فلو سے پہلے انسان کی موت اگرچہ برڈ فلو سے میکسیکو میں پہلی ہلاکت ہوئی ہے، تاہم اب تک چین اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں 500 کے قریب انسان برڈ فلو کی مختلف وائرسز سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
صحت لہسن کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کم کرنے میں مددگار ماہرین نے تحقیقات میں لہسن کے استعمال سے رضاکاروں کے بلڈ شوگر اور کولیسٹرول پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا۔
صحت بجٹ میں میڈیا ورکرز کی ہیلتھ انشورنس کے لیے فنڈز مختص وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال میں 5 ہزار میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔
دسترخوان سرخ مرچوں سے وزن بڑھنے کا انکشاف ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سرخ مرچوں کا استعمال وزن کو متواتر رکھنے میں مددگار ہوتا ہے
پاکستان سندھ میں پہلا ہیومن ملک بینک کھول دیا گیا ہیومن ملک بینک ان بچوں کو ڈونر دودھ فراہم کرے گا جو کسی بھی وجہ سے اپنی ماں کا دودھ حاصل کرنے سے قاصر رہ جاتے ہیں، حکومت سندھ
صحت اومیگا تھری کی خوراک سے شخصیت بہتر ہونے کا انکشاف ماہرین کے مطابق تجزیے سے معلوم ہوا کہ اومیگا تھری کے کیپسول یا ادویات سے زیادہ فائدہ قدرتی خوراکوں میں موجود اومیگا تھری سے ہوتا ہے۔
صحت آزمائش کے دوران ویکسین سے اسکن کینسر کے خاتمے کا انکشاف کمپنیوں نے دعویٰ کیا کہ ویکسین کے استعمال سے کینسر سے مرنے کے امکانات میں بھی 49 فیصد تک کمی ہوتی ہے۔
صحت گزشتہ ایک دہائی میں کم عمر افراد میں فالج بڑھ گیا، تحقیق ماہرین نے پایا کہ ماضی کےمقابلے میں آخری 10 سال کے اندر قدرے نوجوان افراد میں فالج کا شکار ہونے کے امکانات 15 فیصد تک بڑھ چکے۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی