مذکورہ ٹیسٹ کو 'دی میونکو اسکریننگ' (The Mionco screening) کا نام دیا گیا ہے جس میں کورونا کے ٹیسٹ کی 'مائکرو آر این اے" ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔
فوڈ پیکیجنگ اور یہاں تک کہ بعض غذائوں کو کئی ہفتوں تک تازہ رکھنے کے لیے ان میں شامل کیے جانے والے کم سے کم 200 کیمیکلز ایسے ہیں جو کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، رپورٹ
سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت حیدرآباد اور لاڑکانہ جب کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان میں ڈینگی میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے، رپورٹ
90 ہزار رضاکاروں پر کیے گئے مختلف ٹرائلز سے ثابت ہوا کہ مائگرین کے درد کو کم یا ختم کرنے کے لیے تین دہائیاں قبل بنائی گئی ادویات زیادہ بہتر ہوتی ہیں، رپورٹ
تحقیق کے دوران ماہرین نے حاملہ خواتین کے دماغوں کے ایم آر آئی اسکین دیکھنے سمیت ان کے مختلف ٹیسٹس کیے اور جانا کہ ان کے جسم کے علاوہ دماغ میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
'کیڈمیئم' ایک خاص کیمیکل ہے جو کہ انسان کا جسم نہیں بناتا لیکن انسان ہوا، پانی، خوراک اور دیگر چیزوں کے استعمال کرنے سے مذکورہ کیمیکل کو کسی نہ کسی طرح کھا رہا ہوتا ہے۔
'اسٹیرائیڈ' ادویات کو خود کار مدافعتی نظام کی بیماریوں جنہیں 'آٹو امیون ڈیزیز' کہا جاتا ہے، ان کے علاج سمیت کینسر کے علاج میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔