حکومت اور اپوزیشن آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمٰن کو قائل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے درکار ووٹوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع
شیخ وقاص اکرم، زین قریشی، ملک اویس، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زبیر خان، سید احد علی شاہ، سید نسیم علی شاہ، شیر افضل مروت اور یوسف خان کو اسمبلی پہنچایا گیا ہے۔
جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، اس کا کیا ردعمل آئےگا؟ اس قسم کی باتیں کل کے ری ایکشن کو جواز فراہم کرتی ہیں، کیا پاکستان کا وجود کو ایک شخص سے نتھی کیا جاسکتا ہے، خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی نے مجھے حکومت سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان کے علاوہ پارٹی قیادت کی مذاکرات کی مخالفت سے فرق نہیں پڑتا، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان