پاکستان محکمہ ریلوے کی 10 ہزار ایکڑ اراضی غیرقانونی طور پر رہائشی مقاصد کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف پاکستان ریلوے کو امید ہے کہ وہ 30 جون کو ختم ہونے والے موجودہ مالی سال میں 5 ارب روپے کا زمینی محصول وصول کرنے کا ہدف حاصل کر لے گا۔
پاکستان گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 5 کروڑ سے زائد کے جرمانے عائد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس چوری اور دیگر شکایات کی وجہ سے 7 ہزار 144 گھریلو اور 43 کمرشل کنکشنز منقطع کر دیے، ترجمان ایس این جی پی ایل
پاکستان پنجاب: بجلی چوری کے خلاف مہم جاری، لیسکو میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے لاہور اور گردونواح میں کریک ڈاؤن کے دوسرے روز سابق اراکین اسمبلی و بااثر افراد کی جانب سے بجلی چوری کے لیے استعمال ہونے والے 200 کنکشن پکڑے گئے۔
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا میں گیس چوری کے خلاف ’بڑا کریک ڈاؤن‘ شروع قانون نافذ کرنے والے اداروں اور وفاقی حکومت کی مدد سے پہلے ہی گیس کے نقصانات 66 فیصد تک کم کرنے میں کامیاب رہے، ایس این جی پی ایل
پاکستان بجلی چوری ’پوری طاقت‘ کے ساتھ ختم کرنے کا منصوبہ اجلاس میں ایکشن پلان کی منظوری دی گئی، جس کا مقصد بجلی چوری روکنا اور نقصانات ختم کرنا ہے، جس سے سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
پاکستان سرکاری ملازمین کیلئے مفت یونٹس سمیت بھاری رعایتوں کی قیمت عوام ادا کرنے پر مجبور ٹیکس اور اربوں روپے کے لائن لاسز کی وجہ سے مجموعی مالیاتی اثرات بھی بتدریج مہنگے بلوں کی صورت میں صارفین کو منتقل کیے جارہے ہیں۔
پاکستان ہزارہ ایکسپریس سانحہ: ’حکام نے فالٹ کے باوجود ٹرین کو جانے کی اجازت دی‘ کوٹری اسٹیشن پر انجن کے پہیوں میں خرابی کا پتا چل گیا تاہم مزید گریس لگانے کے بعد ٹرین کو آگے جانے دیا گیا۔
پاکستان نواب شاہ ٹرین حادثے کی وجہ ’ٹوٹا ہوا ٹریک، فش پلیٹس کی غیرموجودگی‘ قرار پاکستان ریلوے کی 6 رکنی انکوائری ٹیم کی جانب سے گزشتہ روز ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔
پاکستان نواب شاہ ٹرین حادثہ: ٹریک محفوظ ہونے پر خدشات بدستور برقرار خان پور اور کوٹری کے درمیان مکمل ٹریک کی بحالی کے لیے 30 ارب روپے کی درخواست کی منظوری میں گزشتہ اور موجودہ حکومت نے تاخیر کی۔
پاکستان بلوچستان میں بارش، سیلاب کے سبب مزید 5 افراد جاں بحق پنجگور، قلات، خضدار، نصیر آباد، کچھی، آواران، حب، لسبیلہ، سبی، جھل مگسی اور دیگر کئی علاقوں میں بڑی تعداد میں کچے مکانات گرگئے۔
پاکستان بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد یاتریوں کی آمد بحال بھارتی حکومت نے 20 جولائی کو کرتار راہداری کے قریب کھیتوں میں سیلاب آنے کے بعد اسے بند کر دیا تھا۔
پاکستان دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، 300 خاندان محفوظ مقامات پر منتقل سیلاب کے باعث سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی کپاس، مکئی اور چاول سمیت کئی فصلیں تباہ ہو گئیں، کچے مکانات بھی گر گئے۔
پاکستان گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ میں پاور سیکٹر کا گردشی قرض 3 کھرب 93 ارب روپے بڑھ گیا گزشتہ مالی سال کے آغاز میں یہ گردشی قرض 22 کھرب 50 ارب روپے تھا جو گیارہ ماہ میں 18 فیصد بڑھ کر 26 کھرب 50 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
پاکستان گرم موسم کے باعث بجلی کی طلب میں اضافے نے سسٹم کی کمزوریوں کو بے نقاب کردیا بجلی کی ترسیل اور تقسیم کا نظام اوورلوڈ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں بڑی تعداد میں ٹرانسفارمرز کو نقصان پہنچا، عہدیدار وزارت توانائی
پاکستان پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق موسم کی شدت نے پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں انفرااسٹرکچر اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔
پاکستان بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے متجاوز شدید گرم موسم کے باوجود ملک کے شہری علاقوں میں 3 سے 6 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب کے نئے مالی سال کے قلیل مدتی بجٹ میں بنیادی معلومات کا فقدان بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 325 ارب روپے مختص کیے گئے اور غریبوں کے لیے 70 ارب روپے کی سبسڈی شامل ہے۔
پاکستان صارفین کو بجلی کے ترسیلی نقصانات سے بچانے کیلئے 151 ارب روپے کی سبسڈی آئندہ مالی سال میں متعارف کرائے جانے والا مکمل ریلیف پیکیج 8 کھرب 94 ارب روپے کا ہے جس میں آئی پی پیز کی ادائیگیاں بھی شامل ہیں, خرم دستگیر
پاکستان لاہور میں ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کیلئے زمین کے حصول کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ مجوزہ تعمیرات کے خلاف گلبرگ، شادمان، گلشن راوی اور دیگر علاقوں کے مکینوں کی جانب سے شدید مزاحمت کے بعد 2017 میں یہ عمل روک دیا گیا تھا۔
پاکستان بجٹ 24-2023: ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر ٹیکس چھوٹ برقرار مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت حکومت نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق پی ٹی آئی کی پالیسی جاری رکھی، لگ بھگ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی یہ کار صرف امرا ہی خرید سکتے ہیں۔
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب