ڈرائیور فوج میں لیفٹیننٹ ہے اور بریگیڈیئر کا بیٹا ہے، ڈرائیور کی گرفتاری کے بعد اس کے والد بھی تھانے پہنچ گئے اور بیٹے کی رہائی کے لیے پولیس پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کیں، پولیس
پی ٹی آئی نے حکومتی اقدام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس فعل کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سابق سربراہ اسلام آباد پولیس، سابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن 2017 میں فیض آباد میں دیے گئے تحریک لبیک کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔
سابق وزیراعظم کی اہلیہ نے توشہ خانہ تحائف سے متعلق وائرل آڈیوز میں آواز اپنی ہونے کی تردید کی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے کبھی کسی سے ایسی بات نہیں کہی۔