پاکستان عدالتی اختیارات پر پابندی کے خلاف وکلا احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع لندن پلان کا حصہ ہے، اشتیاق اے خان
پاکستان این جی اوز کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق وفاق کی پالیسی کالعدم قرار پالیسی نے نمایاں طور پر سیکیورٹی ایجنسیوں کو ایک نگران کردار دیا ہے، جن کی شناخت واضح نہیں کی گئی، درخواست گزار کا لاہور ہائیکورٹ میں مؤقف
پاکستان لاہور: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا حکومت کسی شہری کو بغیر کسی معقول وجہ کے حراست میں نہیں لے سکتی، وکیل درخواستگزار
پاکستان 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے 3 ججوں کا تبادلہ تمام ججوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 5 ستمبر کو یا اس سے پہلے اپنے نئے عہدے سنبھال لیں۔
پاکستان شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کو ’دونوں جانب سے کھیلنے‘ پر تنقید کا نشانہ بنا دیا پیپلز پارٹی کا دعویٰ ہے کہ وہ حکومت کا حصہ نہیں ہے، لیکن وہ اقتدار میں رہنے سے منسلک تمام مراعات سے لطف اندوز ہوتی رہتی ہے۔
پاکستان چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا معاملہ:ٹی ایل پی رہنما کا ریمانڈ منظور، مرکزی ملزم تاحال فرار ظہیر الحسن شاہ کی تقریر وائرل ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کو 7 دن کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
پاکستان بھارتی خاتون کا پاکستانی شوہر سے بیٹوں کو تحویل میں دینے کا مطالبہ درخواست گزار نے 2015 میں یوسف الہیٰ مرزا سے متحدہ عرب امارات میں شادی کی، 2016 اور 2017 میں ان کے 2 بیٹے ابراہیم اور اسمٰعیل پیدا ہوئے۔
پاکستان سانحہ 9 مئی: ایم پی او کے تحت گرفتار 3 ہزار 511 افراد کو رہا کردیا گیا صوبہ پنجاب میں 4 ہزار 770 شرپسندوں کے خلاف 3 ہزار 232 نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے، رپورٹ
پاکستان کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ذاتی تشہیر کے لیے عوامی فنڈز کا استعمال قانون اور سپریم کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے نئے الزامات کی بنیاد پر ضمانت یافتہ ملزمان کی دوبارہ گرفتاری روک دی اِس طرز عمل کو یونہی چھوڑ دینے کی روش ایسے نظام میں ڈھل جائے گی جہاں استغاثہ کی صوابدید سے افراد کی آزادیوں کو سلب کیا جاتا ہے، جسٹس علی ضیا باجوہ
پاکستان پیمرا کو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ یقینی بنانے کی ہدایت انتخابات نزدیک ہیں، ہر سیاسی جماعت کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے، آزاد جمہوریتوں میں ایسی پابندیوں کی نفی ہونی چاہیے، جج لاہور ہائی کورٹ
پاکستان لاہور: بیوروکریٹس کی بطور انتخابی عملہ تعیناتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل لاہور ہائی کورٹ نے یہ حکم پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیوروکریٹس کی بطور آر اوز تقرریوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔
پاکستان عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ آج سے شروع ہوگی متعلقہ ضلعی سطح پر 859 ریٹرننگ افسران 13 دسمبر سے 15 دسمبر تک 3 روزہ انتخابی تربیت حاصل کریں گے۔
پاکستان 9 مئی کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ان 8 رہنماؤں میں سابق وفاقی وزرا مراد سعید، اعظم سواتی اور فرخ حبیب و دیگر شامل ہیں۔
پاکستان نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس چیلنج ہونے کی صورت میں جانچ کیلئے خصوصی بورڈ کی تشکیل کا امکان لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹس کو چیلنج کیے بغیر اور کیس کے حقائق پر بحث کے بغیر پچھلی درخواست کو مسترد کر دیا گیا، وکیل
پاکستان 9 مئی سے متعلق ایک اور مقدمہ: لاہور پولیس کو خدیجہ شاہ سے پوچھ گچھ کی اجازت انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور کینٹ میں پولیس کی گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کے مقدمے میں فیشن ڈیزائنر سے پوچھ گچھ کی اجازت دی۔
پاکستان ایئرپورٹ سے مینارِ پاکستان تک کا سفر، نواز شریف کو قانونی چیلنجز درپیش سربراہ مسلم لیگ (ن) کو براہ راست عدالت یا ایئرپورٹ پر مجاز پولیس اہلکار کے پاس ضمانت جمع کراتے ہوئے قانون کے سامنے سرینڈر کرنا ہوگا، ایڈووکیٹ خرم چغتائی
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی، مونس الہٰی 23 اکتوبر کو طلب لاہور کی خصوصی عدالت نے مونس الہٰی کی اپنے نمائندے کے ذریعے عدالتی کارروائی میں شرکت کی استدعا مسترد کردی۔
پاکستان 9 مئی کے پرتشدد واقعات: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائی کورٹ نے روبینہ خان اور قاسم کی درخواست ضمانت ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔
پاکستان کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: ناقص معاونت پر لاہور ہائیکورٹ کا استغاثہ، پولیس حکام پر اظہار برہمی تفتیشی افسر اگر دوبارہ وقت پر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، جسٹس عالیہ نیلم
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی