پاکستان ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے، وزیر خزانہ نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب
کاروبار نجی بینکوں کے مقابلے میں سرکاری بینک زیادہ موثر ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف سرکاری بینکوں کی حکمت عملی وقت کے ساتھ ان کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے، تحقیق
پاکستان حکومت اور کاروباری اداروں کے بینک سے لیے گئے قرضوں میں واضح فرق پاکستان میں کسی بھی آزاد معاشی ماہرین نے ٹیکسوں سے بھرے بجٹ 2024-2025 کی حمایت نہیں کی اور حکومت کو عوام کی معاشی اور مالی پریشانیوں میں کئی گنا اضافہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ .
پاکستان ایف بی آر نے مالی سال 2024 کے مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا عدالتوں نے سپر ٹیکس اور ونڈ فال انکم ٹیکس کی وصولی روک دی ہے اس کے علاوہ تین ٹیکسز سیلز ٹیکس، ایف ای ڈی اور کسٹم ڈیوٹی نظرثانی شدہ اہداف سے کم رہے۔
پاکستان اسحٰق ڈار کی زیر قیادت ایکنک نے 411 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی اجلاس میں سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کے مختلف اجلاسوں میں تجویز کردہ 21 ایجنڈے پر غور کیا گیا اور 19 منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی