پاکستان ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ 28 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.38 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.18 ارب ڈالر ہوگئے۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری دے دی کمرشل صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 150 فیصد جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 184 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہ نکلا جس کے بعد ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان وزیر توانائی کا ملک میں بجلی کی قیمت زیادہ ہونے کا اعتراف انٹرسٹ ریٹ نہ بڑھا، ڈالر مستحکم رہا تو اگلے سال جنوری میں قیمت کم ہوگی، اصلاحات کے بعد سستی بجلی فراہم کرنے کے قابل ہوں گے، وزیر توانائی
پاکستان آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے12پیسے تک فی یونٹ اضافہ وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، 18 فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا ٹیرف 65 روپے تک بڑھ جائے گا۔
پاکستان ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27 افسران عہدوں سے فارغ وزیراعظم کےحکم پر وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کرپشن اور نااہلی کے الزامات کے تحت ان افسران کو عہدوں سے ہٹایا گیا۔
پاکستان سینیٹ پینل نے ڈائریکٹرز کو ہٹانے کیلئے ترمیم شدہ ایس او ای ایکٹ کی منظوری دے دی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نجی شعبے کے نئے اراکین کو شامل کرنے کا عمل پہلے ہی مکمل کر لیا ہے۔
پاکستان جولائی تا مئی 11.7 ارب ڈالر غیر ملکی قرض موصول، مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام ملک کو مئی میں تقریباً 40.3 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی امداد موصول ہوئی، جو کہ اپریل میں حاصل شدہ 23.7 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے، وزارت اقتصادی امور
کاروبار پی آئی اے کی نجکاری: ممکنہ خریداروں کا یورپی یونین کی پابندی پر اظہار تشویش ’نجکاری کمیشن 51 فیصد سے 100 فیصد تک کے حصص کی بولی لگانے والی اہل فرمز کے خدشات کو دور کر رہا ہے‘
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب