پاکستان حکومت کی تاجر برادری کے وفد کو ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی یقین دہانی وزیر مملکت خزانہ نے ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی یقین دہانی کرائی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، سابق چیئرمین اپٹما
پاکستان مہنگائی 6.9 فیصد کے ساتھ 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ستمبر 2024 میں سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) 6.9 فیصد رہا، ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی
پاکستان مالی سال 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہی ملک میں معتدل شرح نمو زرعی آمدنی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی بدولت حاصل ہوئی۔
پاکستان ایف بی آر نے ستمبر میں ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا ستمبر میں ایف بی آر نے 10 کھرب 98 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 2 ارب روپے زائد ٹیکس جمع کیا۔
پاکستان انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع یہ فیصلہ تجارتی اداروں، ٹیکس بارز اور عام لوگوں کی درخواستوں کے پیش نظر کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
Maleeha Lodhi جنرل اسمبلی کا اجلاس: ’یوکرین اور غزہ سے متعلق مغربی ممالک کے نظریات میں تضاد انتہائی واضح تھا‘ ملیحہ لودھی
Abbas Nasir حسن نصر اللہ کی شہادت: کیا خطے میں اسرائیل کا سب سے طاقتور حریف حزب اللہ کمزور پڑ چکا ہے؟ عباس ناصر
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق