پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا نے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، من وعن اضافے کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین پر85 کروڑ 30 لاکھ روپے کابوجھ پڑ سکتا ہے۔
پاکستان کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دے دیا گیا، پاور ڈویژن کیا نجکاری کمیشن نے کے الیکٹرک سے کچھ سیکھا ہے؟ کیا اسٹڈی کی گئی کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کامیاب رہی یا ناکام؟ چیئرمین کمیٹی طلال چوہدری
پاکستان ٹیلی نار کے پی ٹی سی ایل میں انضمام پر خدشات سامنے آگئے اس انضمام کے بعد پی ٹی سی ایل ٹیلی نار کے پاس موجود تمام ایل ڈی آئی بزنس پر اجارہ داری قائم کر سکتا ہے، وکیل وطین ٹیلی کام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 754 پوائنٹس اضافے کے بعد 82 ہزار کی حد بحال کے ایس ای-100 انڈیکس 754 پوائنٹس یا 0.92 فیصد اضافے کے بعد 82 ہزار 721 پر پہنچ گیا۔
پاکستان مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں جولائی تا ستمبر کے دوران درآمدات 9.86 فیصد بڑھ کر 13 ارب 31 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان حکومت کا 6.8 ارب ڈالر کے ریلوے منصوبے کو جلد حتمی شکل دینے پر زور اس بات کو یقینی بنائیں کہ چینی وزیر اعظم کے دورے کے دوران زیادہ سے زیادہ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں، احسن اقبال کی ہدایت
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی