پاکستان حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، وزارت خزانہ
پاکستان حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں چینی 10 روپے کلو مہنگی ہوگئی کراچی کے شہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور، شہر قائد میں چینی کی فی کلو قیمت 145 روپے تک جاپہنچی
پاکستان پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا اس پروگرام کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے غریب خاندانوں کی مدد کی جائے گی۔