سعودی عرب نے ایک سال کی موخر ادائیگی پر 1.2 ارب ڈالر کا تیل درآمد کرنے کی سہولت فراہم کردی، شہباز شریف کا مائنس یوٹیلٹی اسٹور رمضان پیکیج لانے کا اعلان
گندم، چینی اور دالوں کے اسٹریٹجک ذخائر کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، رمضان میں اشیائے ضروریہ کی سپلائی چین کو بہتر بناکر 2 ہفتے میں رپورٹ دی جائے، کمیٹی کی وزارت صنعت کو ہدایت