پاکستان سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ قلعہ عبداللہ سے دو سالہ بچے اور کیماڑی، کراچی سے تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، قومی ادارہ صحت