لائف اسٹائل زندگی کے 52 سال مکمل ہونے کے جشن کی ویڈیو پرعفت عمر کو تنقید کا سامنا اداکارہ نے زندگی کی نصف صدی مکمل ہونے پر شیئر کردہ ویڈیو کے کیپشن میں صرف 52 اور میں لکھا۔
لائف اسٹائل ’کبھی میں کبھی تم‘ کے ذریعے فہد مصطفیٰ کی ایک دہائی بعد ٹی وی پر واپسی اے آر وائے ڈیجیٹل پر نشر کیے جانے والے ڈرامے میں پہلی بار فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر بھی ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دے رہےہیں۔
لائف اسٹائل جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردی مئی میں جویریہ عباسی نے پیرس کے ایفل ٹاور سے انگوٹھی پہننے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کی شروعات کا عندیہ دیا تھا۔
لائف اسٹائل ماضی میں ہراساں کرنے والے ہدایت کار کے ساتھ کام کی پیش کش ہوئی، نادیہ جمیل نادیہ جمیل جنسی ہراسانی کے معاملے پر پہلے بھی کھل کر بات کر چکی ہیں اور بتا چکی ہیں کہ بچپن سے جوانی تک متعدد بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتی رہیں۔
لائف اسٹائل لاریب خالد کی اہلیہ اور نوزائیدہ بچے کی زندگی کے لیے دعاؤں کی درخواست لاریب خالد اور زرناب فاطمہ گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور انہوں نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کا ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کا کردار میرے کردار کی کاپی ہے، توقیر ناصر کا دعویٰ بولی وڈ کے 1990 کی دہائی کے تقریبا تمام بڑے اداکاروں سے دعا سلام ہے لیکن شاہ رخ خان سے زیادہ اچھی دوستی ہے، توقیر
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی