لائف اسٹائل فراڈ کے معاملے پر نازش جہانگیر نہیں، ان پر الزام لگانے والا غلط ہوگا، مائرہ خان الزام لگانے والے شخص کی جانب سے نازش جہانگیر کو پیسے اور گاڑی دینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس شخص کی نیت ہی خراب تھی، اداکارہ
پاکستان مشی خان کا مناہل ملک پر شہرت کی خاطر اپنی ہی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کا الزام چند دن قبل ایکس، فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر مناہل ملک کا نام ٹرینڈ پر آگیا تھا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی متعدد قابل اعتراض ویڈیوز کو شیئر کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل بیماری کے بعد اہل خانہ سے الگ ہوا، نہیں چاہتا تھا کہ وہ میری وجہ سے اذیت میں ہوں، فردوس جمال فردوس جمال میں دسمبر 2022 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کی بیماری و علاج سے متعلق ان کے بیٹے ہی میڈیا اور مداحوں کو معلومات فراہم کرتے تھے۔
لائف اسٹائل علی ظفر کے گانے میں پہلی بار اہلیہ عائشہ فضلی جلوہ گر "فیڈ" کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین نے اس میں عائشہ فضلی کی ادائوں کو بھی سراہا۔
لائف اسٹائل بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر علیزے شاہ کو تنقید کا سامنا اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر متعدد بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں، جن میں انہیں تنگ ٹی شرٹ اور پینٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شوہر کے بھارتی ہونے کی وجہ سے ان کا مذہب دوسرا سمجھا گیا، مدیحہ امام میری شادی اور نکاح کا مذاق اڑایا گیا، شوہر کو ان کے چہرے اور خدوخال کی وجہ سے بدترین ٹرولنگ کا نشانہ بنایا، اداکارہ کا شکوہ
Khaula Ijaz ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ خولہ اعجاز